تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سارا دَھن جاتا دیکِھیے تو آدھا دِیجِیے بانْٹ" کے متعقلہ نتائج

جَزْر

(لفظاً) سمندر (یا دریا) کے پانی کا اتار، گھٹاؤ (بخلاف مد)

جَذْر

اصل، جڑ ، مول.

جَذْری

جذر (۱) (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَزْر و مَد

پانی کا گھٹاؤ بڑھاؤ جو سمندر میں چانْد کی کشش سے ہوتا ہے، اتار چڑھاؤ، جوار بھاٹا

جَزْر لینا

جڑیں اکھارنا.

جَذْر نِکالْنا

جذرمعلوم کرنا، دوسرے درجے کا اتار معلوم کرنا

جَذْر نُما آلَہ

مکمل طور پر بالیدگی یافتہ پودا، ایک اساسی جذر نما آلہٗ پیوستگی اور ایک سیدھی استونی ڈنڈی نما حصے اور ایک دو فرعی طور پر شاخوں والے جھلی نما پھیلائو پر مشتمل ہوتا ہے

مُنْتَہائے جَزر

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مَدّ و جَزْر

سمندر کے پانی کا چڑھاؤ اتار، جوکشش قمر کے سببب ہرروز سمندر میں ہوتاہے، جوار بھاٹا

خَطِ عَلامَتِ جَذْر

(ریاضی) وہ نِشان جو عدد کو ضرب رک کے لئے دیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سارا دَھن جاتا دیکِھیے تو آدھا دِیجِیے بانْٹ کے معانیدیکھیے

سارا دَھن جاتا دیکِھیے تو آدھا دِیجِیے بانْٹ

saaraa dhan jaataa dekhiye to aadhaa diijiye baa.nTसारा धन जाता देखिये तो आधा दीजिये बाँट

  • Roman
  • Urdu

سارا دَھن جاتا دیکِھیے تو آدھا دِیجِیے بانْٹ کے اردو معانی

  • جب کل اسباب کا نقصان ہوتا دیکھے تو کل کا خیال چھوڑ کر جتنا ہاتھ لگے اسی پر قناعت کرنے کے موقع محل پر بولتے ہیں

Urdu meaning of saaraa dhan jaataa dekhiye to aadhaa diijiye baa.nT

  • Roman
  • Urdu

  • jab kul asbaab ka nuqsaan hotaa dekhe to kal ka Khyaal chho.Dkar jitna haath lage usii par qanaaat karne ke mauqaa mahl par bolte hai.n

English meaning of saaraa dhan jaataa dekhiye to aadhaa diijiye baa.nT

  • better lose half than all

सारा धन जाता देखिये तो आधा दीजिये बाँट के हिंदी अर्थ

  • यदि अपना सारा जा रहा हो और दोसरे को आधा दे देने से वह बच जाए तो आधा हिस्सा दे देना ही उचित है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَزْر

(لفظاً) سمندر (یا دریا) کے پانی کا اتار، گھٹاؤ (بخلاف مد)

جَذْر

اصل، جڑ ، مول.

جَذْری

جذر (۱) (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَزْر و مَد

پانی کا گھٹاؤ بڑھاؤ جو سمندر میں چانْد کی کشش سے ہوتا ہے، اتار چڑھاؤ، جوار بھاٹا

جَزْر لینا

جڑیں اکھارنا.

جَذْر نِکالْنا

جذرمعلوم کرنا، دوسرے درجے کا اتار معلوم کرنا

جَذْر نُما آلَہ

مکمل طور پر بالیدگی یافتہ پودا، ایک اساسی جذر نما آلہٗ پیوستگی اور ایک سیدھی استونی ڈنڈی نما حصے اور ایک دو فرعی طور پر شاخوں والے جھلی نما پھیلائو پر مشتمل ہوتا ہے

مُنْتَہائے جَزر

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مَدّ و جَزْر

سمندر کے پانی کا چڑھاؤ اتار، جوکشش قمر کے سببب ہرروز سمندر میں ہوتاہے، جوار بھاٹا

خَطِ عَلامَتِ جَذْر

(ریاضی) وہ نِشان جو عدد کو ضرب رک کے لئے دیا جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سارا دَھن جاتا دیکِھیے تو آدھا دِیجِیے بانْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سارا دَھن جاتا دیکِھیے تو آدھا دِیجِیے بانْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone