تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سارا دَھڑ دیکھے ناچے مور پاؤں دیکھ لَجائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سارا دَھڑ دیکھے ناچے مور پاؤں دیکھ لَجائے کے معانیدیکھیے
سارا دَھڑ دیکھے ناچے مور پاؤں دیکھ لَجائے
saaraa dha.D dekhe naache mor paa.o.n dekh lajaa.e•सारा धड़ देखे नाचे मोर पाओं देख लजाए
ضرب المثل
سارا دَھڑ دیکھے ناچے مور پاؤں دیکھ لَجائے کے اردو معانی
- مور اپنے سارے بدن کو دیکھ کر خوشی سے ناچتا ہے مگر جب پاؤں پر نظر پڑتی ہے تو روتا ہے ، خُوبیوں پر خوشی ہوتی ہے مگر عیبوں پر نظر پڑتی ہے تو شرم آتی ہے
सारा धड़ देखे नाचे मोर पाओं देख लजाए के हिंदी अर्थ
- मोर अपने सारे बदन को देख कर ख़ुशी से नाचता है मगर जब पांव पर नज़र पड़ती है तो रोता है, ख़ूओबीयों पर ख़ुशी होती है मगर ऐबों पर नज़र पड़ती है तो श्रम आती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سارا دَھڑ دیکھے ناچے مور پاؤں دیکھ لَجائے)
سارا دَھڑ دیکھے ناچے مور پاؤں دیکھ لَجائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔