تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سانولا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سانولا کے معانیدیکھیے
سانولا کے اردو معانی
صفت
- گندم گوں، سیاہی مائل
- ملیح شخص
- کالا، سیاہ، حبشی نژاد
اسم، مذکر
- سفیدی اور سیاہی کے درمیان کا رنگ، سیاہی مائل، بھورا
شعر
نظر میں اس کی جو چڑھتا ہے سو جیتا نہیں بچتا
ہمارا سانولا اس شہر کے گوروں میں کالا ہے
یہ تیز دھوپ ہمیں کیسے سانولا کرتی
ہمارے سر پہ دعاؤں کا شامیانہ تھا
English meaning of saa.nvlaa
Adjective
- olive-skinned, of a dark or sallow complexion
- of handsome countenance
Noun, Masculine
- brown colour
- an epithet of Krishna
साँवला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके शरीर का रंग हलका कालापन लिए हुए हो, श्याम वर्ण का, थोड़ा गहरे रंग का
- एबिसिनियन जाति
- गेहूँ की भूसी
संज्ञा, पुल्लिंग
- हलका काला रंग, भूरा
- श्रीकृष्ण का एक नाम
- प्रेमी, साजन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سانولا)
سانولا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔