تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانٹے مار" کے متعقلہ نتائج

سانٹے مار

وہ چوبدار یا سپاہی جو ہاتھ میں کوڑا، چھڑی یا کپڑے کا بنا ہوا کوڑا رکھتا ہے اور بوقت ضرورت بھیڑ ہٹانے، گھوڑا، ہاتھی وغیرہ پر قابو پانے کے لیے اس کا استعمال کرتا ہے

سانٹے بَرْدار

(فیل بانی) ہاتھی کے نگہبانوں کا ایک گروہ جن کے پاس چھوٹے چھوٹے ڈنڈے ہوتے ہیں جب کبھی ہاتھی مستی میں آکر بے قابو ہوتا ہے تو وہ اس کو گھیر کر سان٘ٹوں سے اس کی خبر لیتے ہیں اور مستی اُتار دیتے ہیں.

سانٹے کی سَگائی سِیدھے ، تیل کی مِٹھائی سِیدھے

تبادلے کی شادی اور تیل کی مٹھائی اور برابر ہیں یعنی دونوں بے لُطف ہیں (سیدھے - اچھی رہے ، خُوب ہو).

سانٹے

سان٘ٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں سانٹے مار کے معانیدیکھیے

سانٹے مار

saa.nTe-maarसाँटे-मार

اصل: ہندی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

سانٹے مار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چوبدار یا سپاہی جو ہاتھ میں کوڑا، چھڑی یا کپڑے کا بنا ہوا کوڑا رکھتا ہے اور بوقت ضرورت بھیڑ ہٹانے، گھوڑا، ہاتھی وغیرہ پر قابو پانے کے لیے اس کا استعمال کرتا ہے

Urdu meaning of saa.nTe-maar

  • Roman
  • Urdu

  • vo chobdaar ya sipaahii jo haath me.n kuu.Daa, chha.Dii ya kap.De ka banaa hu.a kuu.Daa rakhtaa hai aur bavaqt zaruurat bhii.D haTaane, gho.Daa, haathii vaGaira par qaabuu paane ke li.e is ka istimaal kartaa hai

English meaning of saa.nTe-maar

Noun, Masculine

  • a janitor or soldier who carries a whip, a stick or a whip made of cloth in his hand and uses it when needed to remove crowd and to control horses, elephants, etc.

साँटे-मार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह चोबदार या सिपाही जो हाथ में साँटा या कपड़े का बना हुआ कोड़ा रखता और आवश्यकता पड़ने पर भीड़ हटाने, घोड़े, हाथियों आदि को वश में करने के लिए उन पर साँटे चलाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانٹے مار

وہ چوبدار یا سپاہی جو ہاتھ میں کوڑا، چھڑی یا کپڑے کا بنا ہوا کوڑا رکھتا ہے اور بوقت ضرورت بھیڑ ہٹانے، گھوڑا، ہاتھی وغیرہ پر قابو پانے کے لیے اس کا استعمال کرتا ہے

سانٹے بَرْدار

(فیل بانی) ہاتھی کے نگہبانوں کا ایک گروہ جن کے پاس چھوٹے چھوٹے ڈنڈے ہوتے ہیں جب کبھی ہاتھی مستی میں آکر بے قابو ہوتا ہے تو وہ اس کو گھیر کر سان٘ٹوں سے اس کی خبر لیتے ہیں اور مستی اُتار دیتے ہیں.

سانٹے کی سَگائی سِیدھے ، تیل کی مِٹھائی سِیدھے

تبادلے کی شادی اور تیل کی مٹھائی اور برابر ہیں یعنی دونوں بے لُطف ہیں (سیدھے - اچھی رہے ، خُوب ہو).

سانٹے

سان٘ٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانٹے مار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانٹے مار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone