تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانسا سُدھ بُدھ سَبھی گُھٹاوے ، سانسا سُکھ کا کھوج مِٹاوے" کے متعقلہ نتائج

چِرک

آلائش، براز، پاخانہ، غلاظت، گندگی، گو، میل

چِرْکِس

کوہ قاف کی ایک بہادر اور مسلم قوم جس نے مصر پہ حکومت کی، قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کا رکن جو روس کے علاقے کوبان میں رہتے ہیں .

چِرْکِسی

چرکس (رک) سے منسوب یا متعلق.

چِرْک آلُود

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

چِرْکا

رک : چرکوا .

چِرْکی

پچکاری جس سے رن٘گ کھیلا جاتا ہے.

چِرْکی بِلّا

دیسی میدانی کھیل جو ایک محدود جگہ میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے کھلاڑی اس کے پہلے خانے میں پتھر یا ٹھیکرے کا گتا ڈالتا ہے اور پھر اچک کر اس خانے میں جاکر ایک ٹانگ سے کھڑا ہوکر گتے کو پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں

چِرْکُٹ

ٹکڑا، پرزہ، دھجّی، چیتھڑا، گودڑ

چِرْکِین

جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس، پلید، میلا کچیلا

چِرْکُٹِیا

چیتھڑے پھٹے پرانے کپڑے پہننے والا؛ (وہ شخص) جو پھٹے پرانے کپڑے یا پہنے ہو، چتھڑیا، گدڑیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سانسا سُدھ بُدھ سَبھی گُھٹاوے ، سانسا سُکھ کا کھوج مِٹاوے کے معانیدیکھیے

سانسا سُدھ بُدھ سَبھی گُھٹاوے ، سانسا سُکھ کا کھوج مِٹاوے

saa.nsaa sudh budh sabhii ghuTaave , saa.nsaa sukh kaa khoj miTaaveसाँसा सुध बुध सभी घुटावे , साँसा सुख का खोज मिटावे

ضرب المثل

Roman

سانسا سُدھ بُدھ سَبھی گُھٹاوے ، سانسا سُکھ کا کھوج مِٹاوے کے اردو معانی

  • فِکر عقل مار دیتی ہے اور چین ارام کھو دیتی ہے.

Urdu meaning of saa.nsaa sudh budh sabhii ghuTaave , saa.nsaa sukh kaa khoj miTaave

  • fikr aqal maar detii hai aur chiin iraam kho detii hai

साँसा सुध बुध सभी घुटावे , साँसा सुख का खोज मिटावे के हिंदी अर्थ

  • फ़िक्र अक़ल मार देती है और चीन इराम खो देती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِرک

آلائش، براز، پاخانہ، غلاظت، گندگی، گو، میل

چِرْکِس

کوہ قاف کی ایک بہادر اور مسلم قوم جس نے مصر پہ حکومت کی، قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کا رکن جو روس کے علاقے کوبان میں رہتے ہیں .

چِرْکِسی

چرکس (رک) سے منسوب یا متعلق.

چِرْک آلُود

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

چِرْکا

رک : چرکوا .

چِرْکی

پچکاری جس سے رن٘گ کھیلا جاتا ہے.

چِرْکی بِلّا

دیسی میدانی کھیل جو ایک محدود جگہ میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے کھلاڑی اس کے پہلے خانے میں پتھر یا ٹھیکرے کا گتا ڈالتا ہے اور پھر اچک کر اس خانے میں جاکر ایک ٹانگ سے کھڑا ہوکر گتے کو پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں

چِرْکُٹ

ٹکڑا، پرزہ، دھجّی، چیتھڑا، گودڑ

چِرْکِین

جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس، پلید، میلا کچیلا

چِرْکُٹِیا

چیتھڑے پھٹے پرانے کپڑے پہننے والا؛ (وہ شخص) جو پھٹے پرانے کپڑے یا پہنے ہو، چتھڑیا، گدڑیا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانسا سُدھ بُدھ سَبھی گُھٹاوے ، سانسا سُکھ کا کھوج مِٹاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانسا سُدھ بُدھ سَبھی گُھٹاوے ، سانسا سُکھ کا کھوج مِٹاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone