تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سانپ کا مُہْرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سانپ کا مُہْرَہ کے معانیدیکھیے
سانپ کا مُہْرَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زبرجد کی کان سے نِکلنے والا پتّھر، بعض ناگوں کے سر کے پچھلے حصّے سے نکلتا ہے. تازہ نرم ہوتا ہے ہوا لگنے سے سخت ہوجاتا ہے. سان٘پ کے کاٹے ہوئے عضو پر لگا دینے سے چپک جاتا ہے اور زہر چُوس کر خود بخود گر جاتا ہے، ہر قسم کے سان٘پ کا کاٹے کو مفید
English meaning of saa.np-kaa-mohra
Noun, Masculine
- bezoar which was formerly used as an antidote to poison
साँप-का-मोहरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज़बरजद की कान से निकलने वाला पत्थर, कुछ नागों के सर के पिछले हिस्से से निकलता है, ताज़ा मुलायम होता है हवा लगने से कठोर हो जाता है सांप के काटे हुए भाग पर लगा देने से चिपक जाता है और ज़हर चूस कर स्वतः गिर जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سانپ کا مُہْرَہ)
سانپ کا مُہْرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔