تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سانْپ بھی مَرے لاٹھی بھی نَہ ٹُوٹے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سانْپ بھی مَرے لاٹھی بھی نَہ ٹُوٹے کے معانیدیکھیے
Roman
سانْپ بھی مَرے لاٹھی بھی نَہ ٹُوٹے کے اردو معانی
- کام ہو جائے اور الزام بھی نہ آئے یا نقصان بھی نہ ہو
- رفعِ شر بھی ہو جائے نقصان بھی نہ ہو
-
آپسی سمجھوتے کے متعلق کہتے ہیں
مثال • لیکن وہ کام کیجیو کہ سان٘پ بھی مرے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے یعنی میری شان بھی نہ گھٹے اور اخلاص بڑھے.(۱۸۰۳، گُل بکاؤلی، ۴۰). مذہب کا کام ہے کہ متناقص تقاضوں میں آدمی کو اعتدال پر لے چلے کہ سان٘پ بھی مرے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے.(۱۹۰۷، اجتہاد، ۱۰۶). سنگھ بابو نے اپنے بچپن کے دوست چتریا کے ان لفظوں کے تجزیہ میں رات کاٹی کہ سان٘پ بھی مر جائے گا اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے گی.(۱۹۸۶، انصاف، ۶۱). وہ بات کرو کہ سان٘پ مرے نہ لاٹھی ٹوٹے آخر قناعت بھی تو کوئی چیز ہے یا بالکل عشق ہی کے ہاتھ بک گئے.(۱۸۸۰، فسانۂ آزاد، ۱ : ۱۴۴). یہ سب کُچھ ہو جائے گا مگر تدبیر ایسی ہونی چاہیے کہ سان٘پ مرے نہ لاٹھی ٹوٹے.(۱۹۲۳، تیغ کمال، ۸)
Urdu meaning of saa.np bhii mare laaThii bhii na TuuTe
Roman
- kaam ho jaaye aur ilzaam bhii na aa.e ya nuqsaan bhii na ho
- rafaa shar bhii ho jaaye nuqsaan bhii na ho
- aapsii samjhaute ke mutaalliq kahte hai.n
English meaning of saa.np bhii mare laaThii bhii na TuuTe
- success without any loss
साँप भी मरे लाठी भी न टूटे के हिंदी अर्थ
- काम हो जाए और इल्ज़ाम भी न आए या हानि भी न हो
- बुराई भी ख़त्म हो जाए हानि भी न हो
- आपसी समझौते के संबंध में कहते हैं
- काम हो जाए और आरोप भी न लगे या नुक़सान भी न हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گاہ باشَد
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے ، ممکن ہے ، ہو سکتا ہے ، اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص ایسی بات کہتا ہے جس کی اس سے توقع نہیں کی جاتی.
گاہْنا
(کاشت کاری) کھلیان پر بیلن کو گھمانا جس سے لانگ ٹوٹ کر بھوسا بن جاتا ہے اور دانے نکل آتے ہیں، کھلیان روندنا، غلّے کا کچلنا
گاہَن
(کاشت کاری) ہل کی ایک دندانے دار قسم کو کہتے ہیں جس سے کھیت کی جڑیں کھودتے اور گھاس صاف کرتے ہیں.
گاہَک اور مَوت کا پَتا نَہیں کَب آ جائے
گاہک اور موت کسی وقت بھی آ سکتے ہیں اس لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، دونوں کے آنے کا کوئی وقت نہیں، کسی وقت آجائیں
کمیں گاہ
وہ پوشیدہ جگہ جہاں کسی کی تاک میں چھپ کر بیٹھا جائے، آڑ، شکار کی تاک میں چھپ کر بیٹھنے کی جگہ
ماہی گاہ
سمندر یا دریا وغیرہ کا وہ حصہ جہاں مچھلیاں پکڑی جائیں ، مچھلی کی شکار گاہ ، ماہی گیری کی جگہ.
تَسْلِیم گاہ
قلعے وغیرہ کا وہ حصہ جہاں کھڑے ہو کر بادشاہ وغیرہ کو سلام کرتے ہیں ، مجریٰ گاہ ، (مجازاََ) دربار شابی ، بارگاہ سرکار ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaama
ख़ामा
.خامَہ
pen, reed pen
[ Tum ise qalam kaho ya khama kya farq padta hai likhna hi to hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pistaaniya
पिस्तानिया
.پِسْتانیَہ
mammal
[ Khud insan bhi ek pistaniya yani doodh pilane wala haiwan hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munaqqash
मुनक़्क़श
.مُنَقَّش
painted, sculptured, engraved, carved
[ Ghar ki tamir ke baad sajaane ke liye munaqqash parde bhi lagaye gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qafas
क़फ़स
.قَفَس
cage for birds, net, trap, prison, jail
[ Parindon ne qafas tod diya aur faza mein aazad udne lage ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharh
शरह
.شَرْحْ
proportion, ratio, rate, value, price
[ Jo shakhs hamari muqarrara sharh se zyada lega wo khayanat-e-mali hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaaGaz
काग़ज़
.کاغَذ
paper
[ Usne sade kaghaz par mere dastkhat karaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaasht
काश्त
.کاشْت
cultivation
[ Aasam mein chai ki kaasht hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaatil
क़ातिल
.قاتِل
murderer, assassin, killer
[ Qatl karn ke baad qaatil farar hone mein kamyab ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faqaarii
फ़क़ारी
.فَقاری
spinal
[ Insaan ek faqari janwar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaaKH
सलाख़
.سَلاخ
iron bar, stake, spit
[ Daniyal ne salakh ko haath ke zor se tedha kar diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سانْپ بھی مَرے لاٹھی بھی نَہ ٹُوٹے)
سانْپ بھی مَرے لاٹھی بھی نَہ ٹُوٹے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔