تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانِحَہ" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں سانِحَہ کے معانیدیکھیے

سانِحَہ

saanihaसानिहा

اصل: عربی

جمع: سانِحات

اشتقاق: سنح

سانِحَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • پیش آنے والا واقعہ، (عموماً اندوہناک) واقعہ، حادثہ (اردو میں بری بات کی نسبت مخصوص ہے)
  • (مجازاً) خبر بد کا ظہور، کوئی بری خبر

شعر

English meaning of saaniha

Noun, Masculine, Singular

सानिहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • त्रासदी, शोकपूर्ण घटना, बड़ी दुर्घटना, हादिसा, आपत्ति
  • (लाक्षणिक) कोई बुरा समाचार, शोक समाचार

سانِحَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانِحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانِحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone