تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صانِعِ قُدْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صانِعِ قُدْرَت کے معانیدیکھیے
صانِعِ قُدْرَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فطرت کا خالق، کائنات کا بنانے والا، خدائے تعالیٰ
شعر
صانع قدرت تیرے قلم کا کیا کہنا لیکن یہ بتا
نقش مٹانا نقش بنانا یہ کیسی نقاشی ہے
قامت سے تیرے صانع قدرت نے اے حسیں
دکھلا دیا ہے حشر کو سانچے میں ڈھال کے
کیا بنائے صانع قدرت نے پیارے ہاتھ پاؤں
نور کے سانچے میں ڈھالے ہیں تمہارے ہاتھ پاؤں
English meaning of saane'-e-qudrat
Noun, Masculine
- creator of nature, as the creator of nature, God
साने'-ए-क़ुदरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चित्रकार रूपी, प्रकृति, ईश्वर, स्रष्टा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صانِعِ قُدْرَت)
صانِعِ قُدْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔