تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثانَوی مَدْرَسَہ" کے متعقلہ نتائج

مَدْرَسَہ

درس دینے یا پڑھانے کی جگہ، جائے درس، پڑھانے کی جگہ، اسکول، مکتب، تعلیم گاہ، پاٹھ شالا، دبستان

مدرسہ چھوڑنا

اسکول جانا بند کر دینا

مَدرسے

مدرسہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَدْرَسَہ کی اِیْنٹ

۔(کنایۃً) وہ طالب علم جو مدت سے مدرسہ میں داخل ہوا ہواور کچھ ترقی نہ کرے۔

مَدرِسا

رک : مدرسہ جو اس کا درست اور رائج املا ہے

مَدْراسی

مدراس (علم) سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل، جیسے : مدراسی لڈو، مدراسی لنگی، مدراسی ٹوپی، مدراسی شہری وغیرہ

مَدْرَسَہ سے اُٹھنا

۔مدرسہ چھوڑنا۔(محصنات) باپ کا بیمار ہونا اور مبتلاکا مدرسہ سے اٹھنا وہ دن اور آج کا دن اس بندۂ خدا نے بھول کر بھی تومدرسہ کویادنہ کیا۔

مدرسۂ نظامی

فوجی تعلیم کا اسکول

مَدْرَسَۂِ جامِعَہ

مَدرَسَۂ وَسْطی

مَدْرَسَۂ ثانَوی

مَدْرَسَۂ شَبِیْنَہ

مَدْرَسَۂ اَجْزائِیَّہ

(طب) مدرسہء دواسازی

مَدرَسَۂ اَطفال

مَدرَسَۂ خانْگی

مَدْرَسَۂ اِبْتِدائی

وہ مدرسہ جس میں شروع کی تعلیم اور ابجد خوانی ہو یا جس میں پہلی تین یا چار جماعتیں ہوں ، پرائمری اسکول

مَدْرَسَۂِ فَوقانِیَہ

مَدرَسَۂ فَوقانی

مَدْرَسَۂِ بالِغان

مَدْرَسَۂ تَحْتانِیَہ

(دکن) بچوں کی ابتدائی تعلیم کا ادارہ ، ابتدائی مدرسہ ، پرائمری اسکول

مدرسۂ عمدہ

ہائی اسکول

مَدْرَسَۂ فِکْر

مَدرَسَۂ جامِعَہ

مَدرَسَۂ شَبِیْنَہ

مَدرَسَۂ بالِغاں

مَدْرَسَۂِ حِرْفَت

مَدرَسَۂ حَرْبِیَہ

مَدْرَسَۃُ المُعَلِّمِین

مَدْرَسَۃُ البَنات

مَدْرَسَۃُ العُلُوم

مدرسے میں پڑھنا

اسکول میں تعلیم حاصل کرنا

مدرسے جانا

اسکول میں حاضر ہونا، پڑھنے کے لئے اسکول جانا

مدرسے اٹھنا

مدرسہ چھوڑنا

مدرسے سے آنا

اسکول سے پڑھ کر گھر آنا

مَدرَسے سے اُٹھنا

اسکول میں پڑھنا چھوڑ دینا ، پڑھائی ترک کر دینا ۔

مَدرَسے کی اِینٹ

وہ غبی اور کند ذہن لڑکا جو مدت تک ایک جماعت میں پڑا رہے

مُدَرِّسی

پڑھانے کاکام یا پیشہ، مدرس کا کام یا عہدہ، معلمی

مُدارَسَہ

سبق پڑھنا ، پڑھانا ، اپس میں سبق دہرانا

مَدرَسِیَتی

(فلسفہ) مدرسیت (رک) سے متعلق یا منسوب ، متکلمانہ ۔

مَدرَسِیَت

(فلسفہ) متکلمین کے سوچنے کا طریقہ یا ان کے اصول ، متکلمین کا طریقہ ، متکلمانہ نیز روایتی اصولوں کی اندھی تقلید ۔

وسطی مدرسہ

وہ مدرسہ جہاں مڈل تعلیم ہو، مڈل اسکول

ثانَوی مَدْرَسَہ

(تعلیم) ثانوج تعلیم کا اسکول ، باقی اسکول .

قَصْباتی مَدْرَسَہ

صَنعَتی مَدْرَسَہ

طِبّی مَدْرَسَہ

وہ اسکول جہاں طبابت سکھائی جائے، طبّی درس گاہ

جامِع مَدْرَسَہ

خَیراتی مَدْرَسَہ

خانْگی مَدْرَسَہ

شاخِ مَدرَسَہ

نارمَل مَدرَسَہ

رک : نارمل اسکول ۔

ہَم مَدْرَسَہ

حِرفَتی مَدرِسَہ

پیش مَدْرِسی

تعیلم شروع کرنے سے پہلے کا زمانہ ، مدرسے یا اسکول جانے سے قبل کے سال

زَنَاْنَہْ مَدْرَسَہ

وہ مدرسہ یا درس گاہ جو مستورات کی تعلیم کے لیے مخصوص ہو، مدرسہ نسواں

مِیرِ مَدرَسَہ

مدرسے کا بڑا عہدے دار ، صدر ِمدرسہ ۔

جِنْسِیَت مَدرَسَہ

مدرسے میں ساتھ پڑھنے والا ، ہم دبستان ؛ رک : ہم مکتب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ثانَوی مَدْرَسَہ کے معانیدیکھیے

ثانَوی مَدْرَسَہ

saanavii-madrasaसानवी-मदरसा

ثانَوی مَدْرَسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تعلیم) ثانوج تعلیم کا اسکول ، باقی اسکول .

English meaning of saanavii-madrasa

Noun, Masculine

  • secondary school

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثانَوی مَدْرَسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثانَوی مَدْرَسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words