تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَامِعِ عَاقِلْ" کے متعقلہ نتائج

سامِع

سننے والا

سامیں

سامنے.

سامِع نَواز

سامعہ نواز ، سُننے میں اچھا لگنے والا ، کانوں کو بھلا لگنے والا.

سامِعِین

سننے والے، توجہ دینے والے

سَامِعِ عَاقِلْ

شامَہ

رک : شاما .

سامِعَہ

سننے کی قوّت، سماعت

سامِعی

سماعت.

سامِیَہ

رک : سامی (۴).

سامِعَہ نَواز

کانوں کو بھلا لگنے والا، سُننے میں اچھا لگنے والا، مدھر

سامِعَہ نَوازی

شنوائی کو لُطف دینے والی کیفیت، کان کو بھلا لگنے والا عمل

سامِعَہ خَراش

قوّتِ سامِع کو تکلیف پہن٘چانے والا، سمع خراش، دُرشت، تلخ

شام وداع

شامِل

محیط، پھیلا ہوا، گھیرے ہوئے، چھایا ہوا

سامِعَہ کوب

رک : سامِع خراش.

شامِ اَوَدھ

اودھ كی شام كی چہل پہل (اودھ میں غروبِ آفتاب كے بعد گلیوں، بازاروں اور چوک كا خوشگوار منظر مشہور ہے)

شامِ زِنْدَگی

زندگی کی شام، زندگی کا خاتمہ

شامِ غَرِیباں

محرم كی دسویں تاریخ كی شام كو برپا ہونے والی مجلس جس میں فرش اور روشنی وغیرہ كا اہتمام نہیں ہوتا، یہ مجلس حضرت امام حسین اور شہدائے كربلا كے غم میں برپا كی جاتی ہے نیز دسویں محرم كی شام ۔

شامِ فِراق

جدائی کی شام، جدائی کی رات، خصوصاً معشوق سے

شامِ اَبَد

وہ شام جس كی كبھی صبح نہ ہو (كنایۃً) انتہائے زماں

شام فراق یاراں

شامِ جَوانی

جوانی كے آخری ایام، آخر شباب

شامِ غَرِیب

مسافر كی شام ، بیكس كی شام ۔

شامِ غُرْبَت

مسافرت كی شام، وہ شام جو وطن سے دوری كے عالم میں آئے كنایۃً: مصیبت كا عالم، بے كسی كی شام

شام شہریاراں

شَامِ عُمْر

زندگی کی شام، زندگی کے آخری لمحات

شامِ تار

تاریک شام، اندھیری شام, غمگین شام

شَام تَر

شَام کِرن

شامِ تاریک

شامِ کَلِّیان

(موسیقی) كَلّیان ٹھاٹھ سے مرتب ایک راگ جو شام كے وقت یا اول شب گایا جاتا ہے اس كے سب سُر تیور ہیں اس كی كئی راگنیاں ہیں، ایمن، شدھ كلیان ہنڈول وغیرہ

شامْیاں

رک : شامیانہ ۔

سامِعَہ خَراشی

قوّتِ سامع کو تکلیف پہن٘چانے کی کفیت.

سامَتْرائی

ایک قسم کی خوشبو ، زباد .

صامِت اَمْوال

سونا چاندی وغیرہ ، اسباب.

شامِلاتِ دَہ

آبادی كی وہ مشتركہ زمین جو مفاد عامّہ میں مستعمل ہو

سامَنت شاہی

سامَنْتی نِظام

شامَت زَدی

شامت زدہ (رک) كی تانیث ، شامت زدگی ۔

شامَت زَدَہ

بدنصیب، كم بخت، مُصیبت كا مارا

seamaid

دریائی عورت

seaminess

کَمينَہ پَن

seamanship

جہاز یا کشتی رانی کی مہارت۔.

شامَت زَدَگی

نحوستِ ادبار، بُرا زمانہ ۔

شامَتیں کَہہ کے تھوڑِے آتی ہیں

مصیبتیں یکایک آتی ہیں، مصیبتیں اطلاع دے کر نہیں آتیں

سام اندر

شامَتِ اَعْمالِ ما صُورَتِ نادرِ گِرِفْت

ہمارے گناہوں كی سزا نے نادر كی صورت اختیار كی، جب كوئی آفت اپنی غفلت سے سر پر آ جائے تو یہ مقولہ دہراتے ہیں (فارسی ضرب المثل اردو میں مستعمل)

شامَتِ اَعْمال

بداعمالیوں كا پھل، تباہی و بربادی جو اپنے اعمال كا نتیجہ ہو، كیے كی سزا

شامَت كَہہ كے نَہِیں آتی

مصیبت یا آفت یكایک نازل ہو جاتی ہے۔

شامَت میں پَھنسْنا

آفت میں مبتلا ہونا ، مصیبت میں گرفتار ہونا ۔

سامرہ

افسانہ گو

ثامِنَہ

ثامن (رک) کی تانیث .

صامِتَہ

سَامِرِی

فرضی داستان طلسم ہوش ربُا کا ایک فرضی خُدا جو بہت بڑا جادوگر تھا

سامَگری

ضروری اشیا کا مجموعہ، ساز و سامان

سامَنْتی

سامنت سے متعلق یا منسوب، جاگیردار کا، جاگیردار سے متعلق

سامَرْتھی

طاقت ور، قوی، زور آور

شامِیانہ

شامیانہ، ایک قسم کا خیمہ جو رسیوں، پنڈالوں کی مدد سے بانس پر لٹکا ہوتا ہے، پنڈال، تمبو، دھوپ سے بچاؤ کی خاطر لگایا جانے والا پنڈال

شامِلِ حال

ہر امر اور ہر حالت میں ساتھ

شامَت ماری

شامت مارا (رک) كی تانیث ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَامِعِ عَاقِلْ کے معانیدیکھیے

سَامِعِ عَاقِلْ

saame'-e-'aaqilसामे'-ए-'आक़िल

وزن : 21222

English meaning of saame'-e-'aaqil

  • a wise listener, listener to a wise one

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَامِعِ عَاقِلْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَامِعِ عَاقِلْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words