تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثالِث بِالْخَیر" کے متعقلہ نتائج

تَطْہِیر

طہارت، پاکیزگی، پاک کرنا

تَطْہِیر ذات

(تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.

تَطْہِیری رَسْم

برائیوں یا مضرات سے پاک کرنے کا طریقہ، وہ طریقہ جس میں بدروحوں کے اثرات عملیات کے ذریعہ دور کیے جاتے ہیں.

تَطْہِیری

تطہیر (رک) سے منسوب (تراکیب میں مستعمل).

آیَتِ تَطْہِیر

قرآن پاک کے بائیسویں پارے میں سورۂ احزاب کی وہ آیت جس میں اہلِ بیت رسول کی پاکیزگی اور طہارت کا ذکر ہے (متن آیت: اِنَّما یُریدُ اللہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الّرِجْسَ اَہْلَ الْبَیتِ و بُطَہِّرَ کُمْ تَطْہِیْراً)

چادَرِ تَطْہِیر

دختر رسول کریم حضرت فاطمہ زہرہ کی چادر، آیۂ تطہیر

اردو، انگلش اور ہندی میں ثالِث بِالْخَیر کے معانیدیکھیے

ثالِث بِالْخَیر

saalis-bil-KHairसालिस-बिल-ख़ैर

اصل: عربی

وزن : 221

ثالِث بِالْخَیر کے اردو معانی

صفت

  • وہ پنچ جو بغیر کسی رو رعایت فیصلہ کرے، عادل و غیر جانب دار پنچ، صلح کرانے والا

English meaning of saalis-bil-KHair

Adjective

  • impartial arbitrator or person

सालिस-बिल-ख़ैर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह पंच जो किसी का पक्षपात किये बिना अपना निर्णय दे, न्यायनिष्ठ एवं तठस्त पंच, संधि कराने वाला

ثالِث بِالْخَیر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثالِث بِالْخَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثالِث بِالْخَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone