تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سالارِ کارْوَاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سالارِ کارْوَاں کے معانیدیکھیے
سالارِ کارْوَاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قافلہ کا رہنما یا رہبر، امیر کارواں، سالار قافلہ
شعر
ہر اک نگاہ پہ کھلتا نہیں وہ در راحیلؔ
ادھر کا راستہ سالار کارواں سے نہ پوچھ
دل کے دم سے تھا حسرتوں کا ہجوم
اب وہ سالار کارواں نہ رہا
English meaning of saalaar-e-kaarvaa.n
Noun, Masculine
- leader or guide of the caravan
सालार-ए-कारवाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ाफ़िले अर्थात यात्रीदल का मुखिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سالارِ کارْوَاں)
سالارِ کارْوَاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔