تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سالِ ہِجْری" کے متعقلہ نتائج

جِنْدڑی

جان، زندگی، ہست، موجودگی

جِنْدڑی گَنوانا

جان گنوانا، جان نثار کردینا

جِنْدْڑی پَر سِتَم توڑْنا

(عوامی) بے حد ستم کرنا، سخت ظلم کرنا، جینا وبال کردینا

جِنْدْڑی پہ قَیامَت توڑْنا

رک : جندڑی پر ستم توڑنا .

جِنْدْڑی کا وَبال پَڑْنا

کسی کی جان کا صبر پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سالِ ہِجْری کے معانیدیکھیے

سالِ ہِجْری

saal-e-hijriiसाल-ए-हिज्री

وزن : 2222

سالِ ہِجْری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • قمری سال جِس کا آغاز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مکَۂ معظمہ سے مدینۂ منوّرہ کی طرف ہجرت فرمانے کی تاریخ سے ہوا (مہینوں کے نام درج ذیل ہیں : محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الآخر، جمادی الْاَوّل (الْاُولیٰ)، جمادی الآخر (جمادی الْاُخْریٰ)، رجب، شعبان، رمضان، شوّال ، ذی قعدہ، ذی الحجہ)

English meaning of saal-e-hijrii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the Hijri year is a lunar calendar consisting of 12 lunar months in a year of 354 or 355 days, The Islamic calendar employs the Hijri era whose epoch was established as the Islamic New Year of 622 AD/CE, during that year, Muhammad and his followers migrated

साल-ए-हिज्री के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुसलमानों का साल जो हज़रत मुहम्मद साहब के मक्का छोड़कर मदीने जाने की तारीख़ से शुरू होता है और जिसका हिसाब चाँद की घटा-बढ़ी से है और जो सौर वर्ष से १०-११ दिन छोटा होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سالِ ہِجْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سالِ ہِجْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone