اردو، انگلش اور ہندی میں سال بھَر کے معانیدیکھیے
سال بھَر کے اردو معانی
فعل متعلق
- تمام سال، سارے سال
شعر
جب بہار آئے تو کب پرہیزگاری چاہئے
سال بھر میں چار دن تو بادہ خواری چاہئے
اپنی امیدوں کی کھیتی ہے ہوا برسات کی
سال بھر تک مانگتے ہیں ہم دعا برسات کی
سال بھر گزرا امید وصل میں
عید کا دن ہے گلے لگ جائیے
English meaning of saal-bhar
Adverb
- all the year round
साल-भर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- पूरे साल, सारे साल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سال بھَر)
سال بھَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔