تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سال بَھر میں سَخی شُوم بَرابر ہو جاتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سال بَھر میں سَخی شُوم بَرابر ہو جاتے ہیں کے معانیدیکھیے

سال بَھر میں سَخی شُوم بَرابر ہو جاتے ہیں

saal bhar me.n saKHii shuum baraabar ho jaate hai.nसाल भर में सख़ी शूम बराबर हो जाते हैं

ضرب المثل

Roman

سال بَھر میں سَخی شُوم بَرابر ہو جاتے ہیں کے اردو معانی

  • سخی جلد ، شوم دیر سے خرچ کرتا ہے ، آخر میں دونوں کا خرچ برابر ہو جاتا ہے یا نِکلتا ہے

Urdu meaning of saal bhar me.n saKHii shuum baraabar ho jaate hai.n

Roman

  • sakhii jalad, shivam der se Kharch kartaa hai, aaKhir me.n dono.n ka Kharch baraabar ho jaataa hai ya nikaltaa hai

साल भर में सख़ी शूम बराबर हो जाते हैं के हिंदी अर्थ

  • सखी जलद, शिवम देर से ख़र्च करता है, आख़िर में दोनों का ख़र्च बराबर हो जाता है या निकलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سال بَھر میں سَخی شُوم بَرابر ہو جاتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سال بَھر میں سَخی شُوم بَرابر ہو جاتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone