تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ساکِت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ساکِت کے معانیدیکھیے
ساکِت کے اردو معانی
صفت
- خاموش، چُپ چاپ، جو نہ بوے
- بے جس و حرکت
- (مجازاً) جسے کوئی خبر نہ پہنچے
شعر
پاؤں ساکت ہو گئے ثروتؔ کسی کو دیکھ کر
اک کشش مہتاب جیسی چہرۂ دل بر میں تھی
کیا ہو گیا گلشن کو ساکت ہے فضا کیسی
سب شاخ و شجر چپ ہیں ہلتا نہیں پتا بھی
ہر ایک کوچہ ہے ساکت ہر اک سڑک ویراں
ہمارے شہر میں تقریر کر گیا یہ کون
English meaning of saakit
Adjective
- static, at rest, immobile, quiet, mute, silent, reticent
साकित के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निष्क्रिय, गतिहीन, निश्चल, बेहरकत
- मौन, शांत, चुप, स्तब्ध, ख़ामोश
- (लाक्षणिक) जिसे कोई ख़बर न हो
ساکِت کے مترادفات
ساکِت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ساکِت)
ساکِت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔