تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ساکِت و جامِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ساکِت و جامِد کے معانیدیکھیے
ساکِت و جامِد کے اردو معانی
صفت
- بے حس و حرکت، غیر متحرک، خاموش
شعر
حالات کی دلدل میں دھنسی جاتی ہے مانیؔ
اب ساکت و جامد ہے عمل کوئی نہیں ہے
ساکت و جامد جہاں میں انقلاب آ ہی گیا
ظلمتوں کو ختم کر کے آفتاب آ ہی گیا
مدتوں سے ساکت و جامد ہے یہ نایاب دل
کون اس دریا کی موجوں کی روانی لے گیا
English meaning of saakit-o-jaamid
Adjective
- quiet and stationary
साकित-ओ-जामिद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शांत और स्थिर, जिसमें कोई हलचल न हो, शांत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ساکِت و جامِد)
ساکِت و جامِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔