تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ساکِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ساکِن کے معانیدیکھیے
ساکِن کے اردو معانی
صفت
- (کسی جگہ) بسنے والا، سکونت رکھنے والا، قیام کرنے والا، باشندہ
-
غیر متحرک، ٹھہرا ہوا
مثال - ساکن پانی میں بہت ساری بیماریوں کے جراثیم ملتے ہیں
- (قواعد صرف) وہ حرف جس پر زیر، زبر، پیش وغیرہ حرکات میں سے کوئی حرکت نہ ہو
- برقرار، مسلسل نافذالعمل
اسم، مذکر
- بکرے کی ایک قسم جو نیپال اور تبت کے ڈھالوں پر کثرت سے پائی جاتی ہے
شعر
اب دل کا سفینہ کیا ابھرے طوفاں کی ہوائیں ساکن ہیں
اب بحر سے کشتی کیا کھیلے موجوں میں کوئی گرداب نہیں
English meaning of saakin
Adjective
- consonant not followed by a vowel, quiescent letter
- calm, tranquil, peaceful, undisturbed, at rest
- inhabitant, dweller
- inhabitant, tranquil, stationary
-
not moving, stationary
Example - Saakin pani mein bahut saari bimariyon ke jarasim milte hain
साकिन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (किसी जगह) बसने वाला, सुकूनत अर्थात निवास रखने वाला, विश्राम करने वाला, बाशिंदा अर्थात निवासी
-
गतिहीन, ठहरा हुआ
उदाहरण - साकिन पानी में बहुत सारी बीमारीयों के जरासीम मिलते हैं
-
(व्याकरणिक आकृति विज्ञान) वह अक्षर जिस पर ज़ेर, ज़बर, पेश इत्यादि हरकात अर्थात मात्राओं में से कोई मात्रा न हो
विशेष - ज़ेर, ज़बर, पेश= मात्राएँ
- बरक़रार, निरंतर लागू या अनिवार्य
संज्ञा, पुल्लिंग
- बकरे की एक प्रजाति जो नेपाल और तिब्बत के ढालों पर प्रचुरता के साथ पाई जाती है
ساکِن کے مترادفات
ساکِن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ساکِن)
ساکِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔