تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ساخْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ساخْت کے معانیدیکھیے
ساخْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
بناوٹ، ترکیب
مثال - مرد اور عورت کے جسم کی ساخت مختلف ہوتی ہے
- (مجازاً) ہیئت، شکل، ڈول
- حقیقت، عمل، صنعت، کاریگری
- تصنَع، تکلّف، غیر حقیقی پن
- (ادب) الفاظ کی ترتیب، ترکیب نحوی
- بنائی ہوئی بات، مکر، جھوٹ، فریب
- درال، گھوڑے کا زین اور زیور
شعر
چال اور ہے دنیا کی ہمارا ہے چلن اور
وہ ساخت ہے کچھ اور یہ بے ساختہ پن اور
English meaning of saaKHt
Noun, Feminine
-
making, make, construction, structure, formation, synthesis
Example - Mard aur aurat ke jism ki saakht mukhtalif hoti hai
- (fig) form, fashion, figure, shape, mode
- skill, workmanship, profession
- artificiality, fabrication, affectation, falsification, hypocrisy
- (literature) arrangement of words, syntactical construction, grammatical construction, syntactic structure
- fraud, artifice, cheat, deceit, deception
- saddle
साख़्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
बनावट, उपाय
उदाहरण - मर्द और औरत के जिस्म की साख़्त मुख़्तलिफ़ होती है
- (लाक्षणिक) संरचना, रूपाकार, डील-डौल
- हक़ीक़त, काम, उद्यम, कारीगरी
- दिखावा, औपचारिकता, अवास्तविकपन
- (साहित्य) शब्दों का क्रम, वाक्य-विश्लेषण, विग्रह
- बनाई हुई बात, छल, झूठ, धोखा
- घोड़े का ज़ीन और ज़ेवर
ساخْت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ساخْت)
ساخْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔