تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساجھی ساجھی مِل گَئے جُھوٹے پَڑے بَسِیٹھ" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں ساجھی ساجھی مِل گَئے جُھوٹے پَڑے بَسِیٹھ کے معانیدیکھیے

ساجھی ساجھی مِل گَئے جُھوٹے پَڑے بَسِیٹھ

saajhii saajhii mil ga.e jhuuTe pa.De basiiThसाझी साझी मिल गए झूटे पड़े बसीठ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ساجھی ساجھی مِل گَئے جُھوٹے پَڑے بَسِیٹھ کے اردو معانی

  • فریقین آپس میں ایک ہو گئے درمیان میں آنے والوں کو خِفَّت اُٹھانی پڑی.

Urdu meaning of saajhii saajhii mil ga.e jhuuTe pa.De basiiTh

  • Roman
  • Urdu

  • fariiqain aapas me.n ek ho ge daramyaan me.n aane vaalo.n ko Khiffat uThaanii pa.Dii

साझी साझी मिल गए झूटे पड़े बसीठ के हिंदी अर्थ

  • फ़रीक़ैन आपस में एक हो गए दरमयान में आने वालों को ख़िफ़्फ़त उठानी पड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساجھی ساجھی مِل گَئے جُھوٹے پَڑے بَسِیٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساجھی ساجھی مِل گَئے جُھوٹے پَڑے بَسِیٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone