تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساجھا بَھلا نَہ باپ کا اور تاؤُ بَھلا نَہ تاپ کا" کے متعقلہ نتائج

ساجھا

(قانون) کاروبار ، حِصہ داری ، شراکت

ساجھا ہونا

جِضہ ہونا ، شراکت ہونا.

ساجھا جورُو خَصَم کا ہی بَھلا

خاوند بیوی کی شراکت ہی بہتر ہے ، کسی اور کر شرکت اچھی نہیں ہوتی.

ساجھا بَھلا نَہ باپ کا اور تاؤُ بَھلا نَہ تاپ کا

شرکت کسی کی بھی اچھی نہیں ہوتی، (شرکت کی مذمت ہے) خواہ باپ ہی ہو، اسی طرح بخار کی حدت اچھی نہیں ہوتی یعنی نہ تو کسی سے شرکت کرے اور نہ ہی کسی کا رعب یا تاو برداشت کریں

ساجھا کَرْنا

شرکت کرنا، شریک کرنا، کاروبار میں ساجھے داری کرنا

ساجھا لَڑْنا

ڈھب ہونا ، تدبیر ہاتھ آنا.

ساجھا لَگانا

شِرکت کرنا ، حصہ حصہ بٹانا.

ساجھا مِلانا

رک : ساجھا لگانا.

ساجھا چُھوٹْنا

رک : ساجھا ٹُوٹ جانا.

ساجھا لَڑانا

ساجھا کرنا ، حصہ دار بننا ، حصہ بٹانا.

ساجھا ٹُوٹ جانا

شراکت نہ رہنا ، حصہ داری ختم ہو جانا.

ساجھا چُھوٹ جانا

رک : ساجھا ٹُوٹ جانا.

ساجھا دینا

حِصَہ دینا.

ہَل ساجھا

(کاشت کاری) ہرساجھن ، مشترک کھتی یا کھیت کی ہلائی

ہانڈی ساجھا کَرنا

رک : ہانڈی میں ساجھا کرنا

ہانڈی میں ساجھا کَرنا

کھانے کا شریک یا حصہ دار بننا ۔

آدھا ساجھا ہونا

نصفا نصف

آدَھم ساجھا

ایک كھیل (جس كی صورت یہ ہوتی كہ لڑكے آپس میں اقرار كرتے ہیں كہ جو چیز ہم كھائیں اس میں سے آدھی تمہیں دیں اور جو تم كھاؤ آدھی ہمیں دو، اس اقرار كے بعد سے ایک دوسرے كو جہاں كوئی كچھ كھاتے دیكھتا ہے تو كہتا ہے، آدھم ساجھا، اور آدھی بانٹ لیتا ہے)

ہاتھی کے پاؤں میں سَب کا ساجھا

رک : ہاتھی کے پانوں / پاؤں میں سب کا پانوں / پاؤں

آدھا ساجھا

برابر كا حصہ، نصف كی شركت

تَیل ڈال کَمْبْلی کا ساجھا

ذرا سا کام کر کے ساری چیز کے دعویدار (کمبل بُن کر اس کو چمک دینے کے لیے تیل لگاتے ہیں)

چَنا ڈال کَر کھانے میں ساجھا

ذرا سے کام کے لیے بڑی اُجرت، تھوڑی سی پون٘جی سے بڑی شرکت نہیں ملتی

سَخی کی کَمائی میں سَب کا ساجھا

سخی سب کو دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ساجھا بَھلا نَہ باپ کا اور تاؤُ بَھلا نَہ تاپ کا کے معانیدیکھیے

ساجھا بَھلا نَہ باپ کا اور تاؤُ بَھلا نَہ تاپ کا

saajhaa bhalaa na baap kaa aur taa.uu bhalaa na taap kaaसाझा भला न बाप का और ताऊ भला न ताप का

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ساجھا بَھلا نَہ باپ کا اور تاؤُ بَھلا نَہ تاپ کا کے اردو معانی

  • شرکت کسی کی بھی اچھی نہیں ہوتی ؛ (شرکت کی مذمت ہے) خواہ باپ ہی ہو ، اسی طرح بخار کی حِدّت اچھی نہیں ہوتی.

Urdu meaning of saajhaa bhalaa na baap kaa aur taa.uu bhalaa na taap kaa

  • Roman
  • Urdu

  • shirkat kisii kii bhii achchhii nahii.n hotii ; (shirkat kii muzammat hai) Khaah baap hii ho, isii tarah buKhaar kii hiddat achchhii nahii.n hotii

English meaning of saajhaa bhalaa na baap kaa aur taa.uu bhalaa na taap kaa

  • do not have partnership even with your father and do not have heat even that of fever

साझा भला न बाप का और ताऊ भला न ताप का के हिंदी अर्थ

  • शिरकत किसी की भी अच्छी नहीं होती , (शिरकत की मुज़म्मत है) ख़ाह बाप ही हो, इसी तरह बुख़ार की हिद्दत अच्छी नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساجھا

(قانون) کاروبار ، حِصہ داری ، شراکت

ساجھا ہونا

جِضہ ہونا ، شراکت ہونا.

ساجھا جورُو خَصَم کا ہی بَھلا

خاوند بیوی کی شراکت ہی بہتر ہے ، کسی اور کر شرکت اچھی نہیں ہوتی.

ساجھا بَھلا نَہ باپ کا اور تاؤُ بَھلا نَہ تاپ کا

شرکت کسی کی بھی اچھی نہیں ہوتی، (شرکت کی مذمت ہے) خواہ باپ ہی ہو، اسی طرح بخار کی حدت اچھی نہیں ہوتی یعنی نہ تو کسی سے شرکت کرے اور نہ ہی کسی کا رعب یا تاو برداشت کریں

ساجھا کَرْنا

شرکت کرنا، شریک کرنا، کاروبار میں ساجھے داری کرنا

ساجھا لَڑْنا

ڈھب ہونا ، تدبیر ہاتھ آنا.

ساجھا لَگانا

شِرکت کرنا ، حصہ حصہ بٹانا.

ساجھا مِلانا

رک : ساجھا لگانا.

ساجھا چُھوٹْنا

رک : ساجھا ٹُوٹ جانا.

ساجھا لَڑانا

ساجھا کرنا ، حصہ دار بننا ، حصہ بٹانا.

ساجھا ٹُوٹ جانا

شراکت نہ رہنا ، حصہ داری ختم ہو جانا.

ساجھا چُھوٹ جانا

رک : ساجھا ٹُوٹ جانا.

ساجھا دینا

حِصَہ دینا.

ہَل ساجھا

(کاشت کاری) ہرساجھن ، مشترک کھتی یا کھیت کی ہلائی

ہانڈی ساجھا کَرنا

رک : ہانڈی میں ساجھا کرنا

ہانڈی میں ساجھا کَرنا

کھانے کا شریک یا حصہ دار بننا ۔

آدھا ساجھا ہونا

نصفا نصف

آدَھم ساجھا

ایک كھیل (جس كی صورت یہ ہوتی كہ لڑكے آپس میں اقرار كرتے ہیں كہ جو چیز ہم كھائیں اس میں سے آدھی تمہیں دیں اور جو تم كھاؤ آدھی ہمیں دو، اس اقرار كے بعد سے ایک دوسرے كو جہاں كوئی كچھ كھاتے دیكھتا ہے تو كہتا ہے، آدھم ساجھا، اور آدھی بانٹ لیتا ہے)

ہاتھی کے پاؤں میں سَب کا ساجھا

رک : ہاتھی کے پانوں / پاؤں میں سب کا پانوں / پاؤں

آدھا ساجھا

برابر كا حصہ، نصف كی شركت

تَیل ڈال کَمْبْلی کا ساجھا

ذرا سا کام کر کے ساری چیز کے دعویدار (کمبل بُن کر اس کو چمک دینے کے لیے تیل لگاتے ہیں)

چَنا ڈال کَر کھانے میں ساجھا

ذرا سے کام کے لیے بڑی اُجرت، تھوڑی سی پون٘جی سے بڑی شرکت نہیں ملتی

سَخی کی کَمائی میں سَب کا ساجھا

سخی سب کو دیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساجھا بَھلا نَہ باپ کا اور تاؤُ بَھلا نَہ تاپ کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساجھا بَھلا نَہ باپ کا اور تاؤُ بَھلا نَہ تاپ کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone