تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِر فِی الْمَنام" کے متعقلہ نتائج

مَنام

سونے کی جگہ، خواب گاہ، نیند، خواب

مَنامَہ

وہ کمرا جس میں بہت سے لوگ سوتے ہوں ، خواب گاہ ؛ رختِ خواب ، بستر

مَنامی

خواب ، نیند ۔

مَنامات

منامہ نیز منام (رک) کی جمع ، خواب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِر فِی الْمَنام کے معانیدیکھیے

سائِر فِی الْمَنام

saa.ir-fil-manaamसाइर-फ़िल-मनाम

اصل: عربی

وزن : 222121

  • Roman
  • Urdu

سائِر فِی الْمَنام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نِین٘د کی حالت میں سیر کرنے والا، خواب میں سیر کرنے والا

Urdu meaning of saa.ir-fil-manaam

  • Roman
  • Urdu

  • niind kii haalat me.n sair karne vaala, Khaab me.n sair karne vaala

English meaning of saa.ir-fil-manaam

Noun, Masculine

  • sleepwalker, somnambulist

साइर-फ़िल-मनाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नींद की हालत में सैर करने वाला, स्वप्न में सैर करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنام

سونے کی جگہ، خواب گاہ، نیند، خواب

مَنامَہ

وہ کمرا جس میں بہت سے لوگ سوتے ہوں ، خواب گاہ ؛ رختِ خواب ، بستر

مَنامی

خواب ، نیند ۔

مَنامات

منامہ نیز منام (رک) کی جمع ، خواب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِر فِی الْمَنام)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِر فِی الْمَنام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone