تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِیں سے سانچی رَہوں باج باج رے ڈھول، پَنچَن میں میری پَت رہے سکھیاں میں رہے بول" کے متعقلہ نتائج

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آغا مَینا

پالتو مینا جس کی آواز بہت دلکش ہوتی ہے، (خصوصاً) بنگالے کی مینا، (چونکہ اسے آغا آغا کہنا سکھاتے ہیں اس لیے پیار میں اس کا یہ بھی نام پڑ گیا)

آغاز

ابتدا، شروع، شروعات

آغاز اَنجام نہ سوچنا

بے سوچے سمجھے کام کرنا، نتیجے کا خیال نہ کرنا، مآل اندیشی نہ کرنا

آغالیدہ

عداوت اور جنگ پر اکسایا یا بھڑکایا ہوا

آغاریدہ

गंधा हुआ, माड़ा हुआ, साना हुआ

آغازیدہ

شروع کیا ہوا

آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے

آغاز بد انجام برا، جس کام کی ابتدا بری ہوانتہا بھی بری ہوتی ہے

آغازندہ

شروع کرنے والا، ابتدا کرنے والا

آغا خان

وہ خطاب جو فتح علی شاہ قاچار (بادشاہ ایران) نے ۱۸۱۷ ء میں نزاریہ (اسماعیلی) فرقے امام خلیل اللہ علی کے بیٹے حسن علی کو دیا. (اس کے بعد اس کا بیٹا شاہ علی آغا خاں ثانی کہلا یا ، یہ خطاب آج بھی اسماعیلی فرقے کے امام کے نام کے ساتھ مختص ہے).

آغا خانی

آغا خان سے منسوب : آغا خان کا پیرو، اسماعیلی فرقے کا فرد

آغَازِ عِشْق

پیار کی شروعات

آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی

جو عورت سب گنوں میں پوری، نہایت چالاک اور عیار ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

آغازِ کار

کام کی شروعات، کام کا آغاز، کام کی پہل

آغاز کَرنا

commence, begin

آغَازِ عَاشِقِی

beginning of love

آغاز میں

ابتدا میں، شروعات میں

آغَازِ عِشْقِ عُمْر

beginning of love life

آغار

نمی کا زمین میں جذب ہونا

آغال

بکریوں کے آرام اور سونے کی جگہ

آغاز اَنجام دَھرنا

شروع سے آخر تک ہر حال میں وابستہ رہنا

آغَازِ سُرُورِ عِشْق

beginning of ecstasy of love

آغاز و انجام

आदि-अंत

آغَازِ تَنْسِیْخِ تَعَلُّق

beginning with the renouncing of relationship

آغَازِ اِرتِبَاط و تَعَلُّق

beginning of intimacy and relationship

آغاز انجام جاننا

نتیجہ معلوم کر لینا

آغاز انجام سوچنا

سمجھ بوجھ کر کام کرنا نتیجے کی طرف خیال رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِیں سے سانچی رَہوں باج باج رے ڈھول، پَنچَن میں میری پَت رہے سکھیاں میں رہے بول کے معانیدیکھیے

سائِیں سے سانچی رَہوں باج باج رے ڈھول، پَنچَن میں میری پَت رہے سکھیاں میں رہے بول

saa.ii.n se saa.nchii rahuu.n baaj baaj re Dhol, panchan me.n merii pat rahe sakhiyaa.n me.n rahe bolसाईं से सांची रहूँ बाज बाज रे ढोल, पंचन में मेरी पत रहे सखियाँ में रहे बोल

نیز : سائِیں سے سانچی کہوں باج باج رے ڈھول، پَنچَن میری پَت رہے سکھیوں میں رہے بول

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سائِیں سے سانچی رَہوں باج باج رے ڈھول، پَنچَن میں میری پَت رہے سکھیاں میں رہے بول کے اردو معانی

  • عورت کو چاہیے کہ خاوند کی نظروں میں سچّی رہے کیونکہ اسی طرح لوگوں میں اس کی عزت اور سہیلیوں میں اس کی اہمیت ہوتی ہے
  • عورت کی دعا ہے کہ خاوند مُجھے چاہے اور لوگ مجھے اچھّا سمجھیں اور سہیلیوں میں عزّت ہو
  • محبوب کے متعلق سچی رہوں اور ڈھول اس کی گواہی دے لوگوں میں میری عزت ہو اور سہیلیوں میں بھی میری بات رہے

Urdu meaning of saa.ii.n se saa.nchii rahuu.n baaj baaj re Dhol, panchan me.n merii pat rahe sakhiyaa.n me.n rahe bol

  • Roman
  • Urdu

  • aurat ko chaahi.e ki Khaavand kii nazro.n me.n sachchii rahe kyonki isii tarah logo.n me.n is kii izzat aur saheliiyo.n me.n is kii ehmiiyat hotii hai
  • aurat kii du.a hai ki Khaavand mujhe chaahe aur log mujhe achchhাa samjhe.n aur saheliiyo.n me.n izzat ho
  • mahbuub ke mutaalliq sachchii rahuu.n aur Dhol us kii gavaahii de logo.n me.n merii izzat ho aur saheliiyo.n me.n bhii merii baat rahe

साईं से सांची रहूँ बाज बाज रे ढोल, पंचन में मेरी पत रहे सखियाँ में रहे बोल के हिंदी अर्थ

  • स्त्री को चाहिए कि पति की नज़रों में सच्ची रहे क्यूँकि इसी तरह लोगों में उस का सम्मान और सहेलियों में उस का महत्व होता है
  • स्त्री की प्रार्थना है कि पति मुझे चाहे और लोग मुझे अच्छा समझें और सहेलियों में सम्मान हो
  • प्रियतम के प्रति सच्ची रहूँ ढोल इसकी घोषणा करे या साक्षी दे पंचों में मेरा सम्मान रहे और सखियों में भी मेरी बात रहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آغا مَینا

پالتو مینا جس کی آواز بہت دلکش ہوتی ہے، (خصوصاً) بنگالے کی مینا، (چونکہ اسے آغا آغا کہنا سکھاتے ہیں اس لیے پیار میں اس کا یہ بھی نام پڑ گیا)

آغاز

ابتدا، شروع، شروعات

آغاز اَنجام نہ سوچنا

بے سوچے سمجھے کام کرنا، نتیجے کا خیال نہ کرنا، مآل اندیشی نہ کرنا

آغالیدہ

عداوت اور جنگ پر اکسایا یا بھڑکایا ہوا

آغاریدہ

गंधा हुआ, माड़ा हुआ, साना हुआ

آغازیدہ

شروع کیا ہوا

آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے

آغاز بد انجام برا، جس کام کی ابتدا بری ہوانتہا بھی بری ہوتی ہے

آغازندہ

شروع کرنے والا، ابتدا کرنے والا

آغا خان

وہ خطاب جو فتح علی شاہ قاچار (بادشاہ ایران) نے ۱۸۱۷ ء میں نزاریہ (اسماعیلی) فرقے امام خلیل اللہ علی کے بیٹے حسن علی کو دیا. (اس کے بعد اس کا بیٹا شاہ علی آغا خاں ثانی کہلا یا ، یہ خطاب آج بھی اسماعیلی فرقے کے امام کے نام کے ساتھ مختص ہے).

آغا خانی

آغا خان سے منسوب : آغا خان کا پیرو، اسماعیلی فرقے کا فرد

آغَازِ عِشْق

پیار کی شروعات

آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی

جو عورت سب گنوں میں پوری، نہایت چالاک اور عیار ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

آغازِ کار

کام کی شروعات، کام کا آغاز، کام کی پہل

آغاز کَرنا

commence, begin

آغَازِ عَاشِقِی

beginning of love

آغاز میں

ابتدا میں، شروعات میں

آغَازِ عِشْقِ عُمْر

beginning of love life

آغار

نمی کا زمین میں جذب ہونا

آغال

بکریوں کے آرام اور سونے کی جگہ

آغاز اَنجام دَھرنا

شروع سے آخر تک ہر حال میں وابستہ رہنا

آغَازِ سُرُورِ عِشْق

beginning of ecstasy of love

آغاز و انجام

आदि-अंत

آغَازِ تَنْسِیْخِ تَعَلُّق

beginning with the renouncing of relationship

آغَازِ اِرتِبَاط و تَعَلُّق

beginning of intimacy and relationship

آغاز انجام جاننا

نتیجہ معلوم کر لینا

آغاز انجام سوچنا

سمجھ بوجھ کر کام کرنا نتیجے کی طرف خیال رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِیں سے سانچی رَہوں باج باج رے ڈھول، پَنچَن میں میری پَت رہے سکھیاں میں رہے بول)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِیں سے سانچی رَہوں باج باج رے ڈھول، پَنچَن میں میری پَت رہے سکھیاں میں رہے بول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone