تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِیں سائِیں" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِیں سائِیں کے معانیدیکھیے

سائِیں سائِیں

saa.ii.n-saa.ii.nसाईं-साईं

وزن : 2222

فقرہ

سائِیں سائِیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھاپ نِکلنے کی آواز ، ہوا کے چلنے کی آواز.
  • اللہ اللہ ، یادِ خدا.
  • (مجازاً) سنّاٹا ، خاموشی ، وِیرانی.
  • گولیوں یا تیر کے چلنے کی آواز.
  • سرسراہٹ کی آواز ، سَرسَر.

English meaning of saa.ii.n-saa.ii.n

Noun, Feminine

  • howling wilderness, sound of a gunfire, whistling or rustle of wind

साईं-साईं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गोलीयों या तीर के चलने की आवाज़
  • (मजाज़न) सन्नाटा, ख़ामोशी, वीरानी
  • अल्लाह अल्लाह, याद-ए-ख़ुदा
  • भाप निकलने की आवाज़, हुआ के चलने की आवाज़
  • सरसराहट की आवाज़, सरसर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِیں سائِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِیں سائِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone