تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر" کے متعقلہ نتائج

بانکا

بان٘ک کے فن میں مہارت رکھنے والا، بن٘کیت

بانکا چَھیلا

خوش وضع، طرحدار

بانکا تِرچھا

رک: بان٘کا.

بانکا چور

تیز طرار اورچالاک چور، مشاق چور

بانکا ٹیڑھا

رک: بان٘کا.

بانکاری

تیر چلانے والا سپاہی

بان کار

تیر چلانے والا سپاہی

بِہِنْکار

جست، تان٘بے اور سیسے کے مخلوط کرنے سے بنی ہوئی دھات.

بانک اولایا

(باربرداری) بیل گاڑی میں دونوں طرف کی کمانیوں کے سروں پرلگی ہوئی بیچ کی اکہری کمانی جو بعض گاڑیوں میں آگے اور پیچھے کی جھوک کے سہارنے کو لگی ہوتی ہیں اور بعض میں صرف ایک پیچھے کی طرف ہوتی ہے تاکہ وزن سے گاڑی پیچھے کی طرف نہ جھکے

کَڑَک بانکا

(دہلی) وہ جنگجو یا سپاہی جو میدان جنگ میں بلند آواز میں دشمن کو للکارتا ہو، وہ بان٘کا جوان، جس کی آواز سے لوگ ڈر جائیں، بانکا، ترچھا جوان

بال بانْکا ہونا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچنا، ادنیٰ آزار دینا

ٹیڑھا بانْکا

طرح دار، وضع دار، چھیلا، اکھڑ

کَنْگال بَانْکا

فاقہ مست، مفلس شوقین

بال بانْکا کَرْنا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچانا، ادنیٰ آزار دینا

کِیسَہ میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی ، بانکا چھیلا پِھرے گَلی گَلی

مفلسی میں اِترانے کے موقع پر کہتے ہیں .

سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا

سونے کی انگوٹھی میں پِیتل کا ٹان٘کا اس طرح ہے جیسے ماں بدچلن ہو بیٹا بان٘کا ہو.

اللہ کرے بانکا پکڑا جائے، لال خان کے لکڑے سے جکڑا جائے

بد دعا، خدا کرے اسے سخت سزا ہو، اسے کاٹھ مارا جائے، خدا اس ظالم کو غارت کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر کے معانیدیکھیے

سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر

saa.ii.n ke darbaar me.n ba.De ba.De hai.n Dher, apnaa daanaa biin le jis me.n her na pherसाईं के दरबार में बड़े बड़े हैं ढेर, अपना दाना बीन ले जिस में हेर न फेर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر کے اردو معانی

  • اپنی قسمت پر شاکر رہنا چاہیے اور جو ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے
  • خدا کے یہاں کمی نہیں ہے، ہر ایک کو اس کی قسمت کے مطابق ملتا ہے
  • تمہاری قسمت میں جو لکھا ہے وہی تمہیں ملے گا یعنی جو تمہیں ملے اسی پر قناعت کرو اور کسی سے حسد مت کرو

Urdu meaning of saa.ii.n ke darbaar me.n ba.De ba.De hai.n Dher, apnaa daanaa biin le jis me.n her na pher

  • Roman
  • Urdu

  • apnii qismat par shaakir rahnaa chaahi.e aur jo mile is par qanaaat karnii chaahi.e
  • Khudaa ke yahaa.n kamii nahii.n hai, har ek ko is kii qismat ke mutaabiq miltaa hai
  • tumhaarii qismat me.n jo likhaa hai vahii tumhe.n milegaa yaanii jo tumhe.n mile usii par qanaaat karo aur kisii se hasad mat karo

English meaning of saa.ii.n ke darbaar me.n ba.De ba.De hai.n Dher, apnaa daanaa biin le jis me.n her na pher

  • learn to be content with what you have, we should be content with what life gives us, the art of being happy is to be satisfied with what you have

साईं के दरबार में बड़े बड़े हैं ढेर, अपना दाना बीन ले जिस में हेर न फेर के हिंदी अर्थ

  • अपनी क़िस्मत पर शुक्र करना चाहिए और जो मिले उस पर संतोष करना चाहिए
  • ईश्वर के यहाँ कमी नहीं है, हर एक को उसके भाग्य के अनुसार मिलता है
  • तुम्हारे भाग्य में जो बदा है वही तुम्हें मिलेगा, अर्थात जो तुम्हें मिले उसी में संतोष करो और किसी से ईर्ष्या मत करो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بانکا

بان٘ک کے فن میں مہارت رکھنے والا، بن٘کیت

بانکا چَھیلا

خوش وضع، طرحدار

بانکا تِرچھا

رک: بان٘کا.

بانکا چور

تیز طرار اورچالاک چور، مشاق چور

بانکا ٹیڑھا

رک: بان٘کا.

بانکاری

تیر چلانے والا سپاہی

بان کار

تیر چلانے والا سپاہی

بِہِنْکار

جست، تان٘بے اور سیسے کے مخلوط کرنے سے بنی ہوئی دھات.

بانک اولایا

(باربرداری) بیل گاڑی میں دونوں طرف کی کمانیوں کے سروں پرلگی ہوئی بیچ کی اکہری کمانی جو بعض گاڑیوں میں آگے اور پیچھے کی جھوک کے سہارنے کو لگی ہوتی ہیں اور بعض میں صرف ایک پیچھے کی طرف ہوتی ہے تاکہ وزن سے گاڑی پیچھے کی طرف نہ جھکے

کَڑَک بانکا

(دہلی) وہ جنگجو یا سپاہی جو میدان جنگ میں بلند آواز میں دشمن کو للکارتا ہو، وہ بان٘کا جوان، جس کی آواز سے لوگ ڈر جائیں، بانکا، ترچھا جوان

بال بانْکا ہونا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچنا، ادنیٰ آزار دینا

ٹیڑھا بانْکا

طرح دار، وضع دار، چھیلا، اکھڑ

کَنْگال بَانْکا

فاقہ مست، مفلس شوقین

بال بانْکا کَرْنا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچانا، ادنیٰ آزار دینا

کِیسَہ میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی ، بانکا چھیلا پِھرے گَلی گَلی

مفلسی میں اِترانے کے موقع پر کہتے ہیں .

سونے کی اَنگُوٹھی، پِیتَل کا ٹانکا، ماں چِھنال، پُوت بانکا

سونے کی انگوٹھی میں پِیتل کا ٹان٘کا اس طرح ہے جیسے ماں بدچلن ہو بیٹا بان٘کا ہو.

اللہ کرے بانکا پکڑا جائے، لال خان کے لکڑے سے جکڑا جائے

بد دعا، خدا کرے اسے سخت سزا ہو، اسے کاٹھ مارا جائے، خدا اس ظالم کو غارت کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone