تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِیں کا رَکھ آسرا اور واہی کا لے نام، دو جَگ میں بَھرپُور ہوں جو تیرے سگرے کام" کے متعقلہ نتائج

تَحَرُّک

حرکت، جنبش، ہلنے کا عمل، متحرک ہونے کی کیفیت، حرکت میں لانے کا عمل

تَحَرُّکُ الْاَسْنان

دان٘توں لے ہلنے کی کیفیت

تَحَرُّق

جلانے یا گرم کرنے کا عمل، جلن، سوزش

نَظَرِیَّۂ تَحَرُّک

(طبیعیات) یہ نظریہ کہ مادّے کے نہایت باریک اجزا مستقل حرکت میں رہتے ہیں اور اس مادّے کی حرارت ان اجزا کی حرکت کے مطابق ہوتی ہے ، اگر حرکت بڑھی ہوئی ہے تو حرارت بھی اتنی ہی زیادہ ہوگی

ٹَھور رَکْھنا

جہاں پانا وہیں جان سے مار ڈالنا، بچ کر نہ جانے دینا

تَحریر کَرنا

write, reduce to writing, give in writing, compile, compose, record

تَھرّا کے رَہ جانا

رک : تھرا جانا.

تَحْرِیر اُقْلِیدِس

اقلیدس، علم اشکال، علم ہندسہ کی ایک کتاب

تَہْدِیدی قانُون

تہدید کے متعلق قانون، ان٘گ: Statute Premunise.

تَحْرِیرِ قِسْمَت

written in destiny

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِیں کا رَکھ آسرا اور واہی کا لے نام، دو جَگ میں بَھرپُور ہوں جو تیرے سگرے کام کے معانیدیکھیے

سائِیں کا رَکھ آسرا اور واہی کا لے نام، دو جَگ میں بَھرپُور ہوں جو تیرے سگرے کام

saa.ii.n kaa rakh aasraa aur vaahii kaa le naam, do jag me.n bharpuur ho.n jo tere sagre kaamसाईं का रख आसरा और वाही का ले नाम, दो जग में भरपूर हों जो तेरे सगरे काम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سائِیں کا رَکھ آسرا اور واہی کا لے نام، دو جَگ میں بَھرپُور ہوں جو تیرے سگرے کام کے اردو معانی

  • خدا پر آسرا رکھ اور اسی کا نام لے تو دونوں جہاں میں تیرے کام پورے ہوں گے
  • خدا پر بھروسا رکھنے والے کو دونوں جہان میں کامیابی ملتی ہے

Urdu meaning of saa.ii.n kaa rakh aasraa aur vaahii kaa le naam, do jag me.n bharpuur ho.n jo tere sagre kaam

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa par aasraa rakh aur isii ka naam le to dono.n jahaa.n me.n tere kaam puure honge
  • Khudaa par bharosaa rakhne vaale ko dono.n jahaan me.n kaamyaabii miltii hai

साईं का रख आसरा और वाही का ले नाम, दो जग में भरपूर हों जो तेरे सगरे काम के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर पर भरोसा रख और उसी का नाम ले तो दोनों लोकों में तेरे काम पूरे होंगे
  • ईश्वर पर भरोसा रखने वाले को दोनों लोकों में सफलता मिलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحَرُّک

حرکت، جنبش، ہلنے کا عمل، متحرک ہونے کی کیفیت، حرکت میں لانے کا عمل

تَحَرُّکُ الْاَسْنان

دان٘توں لے ہلنے کی کیفیت

تَحَرُّق

جلانے یا گرم کرنے کا عمل، جلن، سوزش

نَظَرِیَّۂ تَحَرُّک

(طبیعیات) یہ نظریہ کہ مادّے کے نہایت باریک اجزا مستقل حرکت میں رہتے ہیں اور اس مادّے کی حرارت ان اجزا کی حرکت کے مطابق ہوتی ہے ، اگر حرکت بڑھی ہوئی ہے تو حرارت بھی اتنی ہی زیادہ ہوگی

ٹَھور رَکْھنا

جہاں پانا وہیں جان سے مار ڈالنا، بچ کر نہ جانے دینا

تَحریر کَرنا

write, reduce to writing, give in writing, compile, compose, record

تَھرّا کے رَہ جانا

رک : تھرا جانا.

تَحْرِیر اُقْلِیدِس

اقلیدس، علم اشکال، علم ہندسہ کی ایک کتاب

تَہْدِیدی قانُون

تہدید کے متعلق قانون، ان٘گ: Statute Premunise.

تَحْرِیرِ قِسْمَت

written in destiny

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِیں کا رَکھ آسرا اور واہی کا لے نام، دو جَگ میں بَھرپُور ہوں جو تیرے سگرے کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِیں کا رَکھ آسرا اور واہی کا لے نام، دو جَگ میں بَھرپُور ہوں جو تیرے سگرے کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone