تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِیں اِس سَنْسار میں بھانت بھانت کے لوگ، سَب سے مِل کَر بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ" کے متعقلہ نتائج

اَخِیْر

انتہا، حد، خاتمہ

اَخِیْری

آخری، آخر کا

اَخِیْرَہ

اخیر کی تانیث، آخر کو، انجام کار، بالاخر

اَخِیْرُوْس

(نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ ، پھول سفید ، پھل سیاہ ، آنکھ اور کان کی دواؤں میں مستعمل، گندم دشتی؛ گندم بیابانی

اَخِیراً

آخرکار، انجام کار

اَخِیر دان

بیاہی بیٹی کے کفن ودفن کا خرچ جو اس کے والدین یا بھائی (سگےیا سوتیلے) کے ذمے ہوتا ہے

اَخِیر وَقْت

مرنے کا دن

اَخِیر ہونا

ختم ہونا ، تمام ہونا.

اَخِیْر کَرنا

ختم کرنا، تمام کرنا

یائے اَخِیر

لفظ کے آخر میں آنے والی ی / ے جیسے بندگی ، زندگی سواے وغیرہ .

وَقت اَخِیر

موت کا وقت ، دم نزع ، زندگی کے آخری چند لمحے ، آخری وقت

دَمِ اَخِیر

زندگی کی آخری سانس، وقت نزع، عالم جاں کنی

رَبِیعُ الْاَخِیر

ہجری سال کا چوتھا مہینہ جو حضرتِ غوث الاعظم کی ولادت کی نسبت سے عُرفِ عام میں گیارھویں کے نام سے مشہورہے نیز اس کا دوسرا نام ربیعُ الثّانی ہے.

رات اَخِیر ہونا

رات کٹنا ، رات ختم ہونا

دِن اَخِیر ہونا

شام ہو جانا ، دن گزر جانا .

مَقسُوم عَلَیہ اَخِیر

(ریاضی) ایسا عدد جس پر دیے ہوئے اعداد پورے پورے تقسیم ہو سکیں، مقسوم علیہ اعظم

کام اَخِیر ہونا

تباہی و بربادی ہونا، موت ہونا، قریب مرگ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِیں اِس سَنْسار میں بھانت بھانت کے لوگ، سَب سے مِل کَر بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ کے معانیدیکھیے

سائِیں اِس سَنْسار میں بھانت بھانت کے لوگ، سَب سے مِل کَر بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ

saa.ii.n is sansaar me.n bhaa.nt bhaa.nt ke log, sab se mil kar baiThiye nadii naav sanjogसाईं इस संसार में भाँत भाँत के लोग, सब से मिल कर बैठिये नदी नाव संजोग

نیز : سائِیں اِس سَنْسار میں بھان٘ت بھان٘ت کے لوگ، سَب سے مِل کے بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سائِیں اِس سَنْسار میں بھانت بھانت کے لوگ، سَب سے مِل کَر بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ کے اردو معانی

  • دنیا میں طرح طرح کے لوگ ہیں مِل کر گزارہ کرنا چاہیے
  • جیسے ندی پار کرتے وقت ایک ناؤ میں ہر طرح کے لوگ اکٹھے ہو جاتے ہیں ویسے ہی اس دنیا میں بھی ہر طرح کے لوگوں سے کام پڑتا ہے اس لیے سب سے مل کر رہنا چاہیے

Urdu meaning of saa.ii.n is sansaar me.n bhaa.nt bhaa.nt ke log, sab se mil kar baiThiye nadii naav sanjog

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa me.n tarah tarah ke log hai.n mil kar guzaaraa karnaa chaahi.e
  • jaise nadii paar karte vaqt ek naav me.n har tarah ke log ikaTThe ho jaate hai.n vaise hii is duniyaa me.n bhii har tarah ke logo.n se kaam pa.Dtaa hai is li.e sab se mil kar rahnaa chaahi.e

साईं इस संसार में भाँत भाँत के लोग, सब से मिल कर बैठिये नदी नाव संजोग के हिंदी अर्थ

  • दुनिया में तरह तरह के लोग हैं मिल कर जीवन व्यतीत करना चाहिए
  • जैसे नदी पार होते समय एक नाव में सभी तरह के लोग इकट्ठे हो जाते हैं वैसे ही इस संसार में भी सभी प्रकार के लोगों से काम पड़ता है इस कारण सबसे मिलकर रहना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخِیْر

انتہا، حد، خاتمہ

اَخِیْری

آخری، آخر کا

اَخِیْرَہ

اخیر کی تانیث، آخر کو، انجام کار، بالاخر

اَخِیْرُوْس

(نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ ، پھول سفید ، پھل سیاہ ، آنکھ اور کان کی دواؤں میں مستعمل، گندم دشتی؛ گندم بیابانی

اَخِیراً

آخرکار، انجام کار

اَخِیر دان

بیاہی بیٹی کے کفن ودفن کا خرچ جو اس کے والدین یا بھائی (سگےیا سوتیلے) کے ذمے ہوتا ہے

اَخِیر وَقْت

مرنے کا دن

اَخِیر ہونا

ختم ہونا ، تمام ہونا.

اَخِیْر کَرنا

ختم کرنا، تمام کرنا

یائے اَخِیر

لفظ کے آخر میں آنے والی ی / ے جیسے بندگی ، زندگی سواے وغیرہ .

وَقت اَخِیر

موت کا وقت ، دم نزع ، زندگی کے آخری چند لمحے ، آخری وقت

دَمِ اَخِیر

زندگی کی آخری سانس، وقت نزع، عالم جاں کنی

رَبِیعُ الْاَخِیر

ہجری سال کا چوتھا مہینہ جو حضرتِ غوث الاعظم کی ولادت کی نسبت سے عُرفِ عام میں گیارھویں کے نام سے مشہورہے نیز اس کا دوسرا نام ربیعُ الثّانی ہے.

رات اَخِیر ہونا

رات کٹنا ، رات ختم ہونا

دِن اَخِیر ہونا

شام ہو جانا ، دن گزر جانا .

مَقسُوم عَلَیہ اَخِیر

(ریاضی) ایسا عدد جس پر دیے ہوئے اعداد پورے پورے تقسیم ہو سکیں، مقسوم علیہ اعظم

کام اَخِیر ہونا

تباہی و بربادی ہونا، موت ہونا، قریب مرگ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِیں اِس سَنْسار میں بھانت بھانت کے لوگ، سَب سے مِل کَر بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِیں اِس سَنْسار میں بھانت بھانت کے لوگ، سَب سے مِل کَر بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone