تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صائِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صائِب کے معانیدیکھیے
صائِب کے اردو معانی
صفت
- صواب و راستی پر مبنی، درست، صحیح، سیدھا
- رسا
شعر
شعر صائبؔ کا مناسب ہے ہماری اور سے
سامنے اس کے پڑھے گر یہ کوئی جا آشنا
چھوڑ آیا تھا جو میں پچھلے جنم میں صائبؔ
ذہن میں آج ان ارمانوں کا لشکر جاگا
صائبؔ گلے کا ہار ہوئی اب کے مفلسی
کچھ کم نہیں خزان الم سے بہار عید
English meaning of saa.ib
Adjective
- well-directed, well-aimed, right (as an opinion), sound in judgement, appropriate
صائِب کے مترادفات
صائِب کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صائِب)
صائِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔