تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ساحِری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ساحِری کے معانیدیکھیے
ساحِری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. جادوگری.
- ۲. (مجازاً) عیّاری ، فریب کاری.
- ۳. سیاسی چال.
شعر
عجب کی ساحری اس من ہرن کی چشم فتاں نے
دیا کاجل سیاہی لے کے آنکھوں سے غزالاں کی
English meaning of saahirii
Noun, Feminine
- magic, sorcery, enchantment, necromancy, cunning, deception, political stunt
साहिरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जादूगरी, इंद्रजाल, राजनितिक चाल, धोकेबाज़ी, अय्यारी, मक्कारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ساحِری)
ساحِری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔