تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحِبِ ذَوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ ذَوق کے معانیدیکھیے
صاحِبِ ذَوق کے اردو معانی
اسم، صفت
- طبع سلیم رکھنے والا، خوش مذاق، با مذاق
- جس کو ادب سے رغبت ہو اور اس کے خوبیوں اور خامیوں کی اچھی پہچان ہو، ادب شناس
- شوقین، عاشق مزاج
- عارف کامل، خدا رسیدہ، صاحب حال
English meaning of saahib-e-zauq
साहिब-ए-ज़ौक़ के हिंदी अर्थ
صاحِبِ ذَوق کے مترادفات
صاحِبِ ذَوق کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحِبِ ذَوق)
صاحِبِ ذَوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔