تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِبِ طَرْز" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ طَرْز کے معانیدیکھیے

صاحِبِ طَرْز

saahib-e-tarzसाहिब-ए-तर्ज़

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

صاحِبِ طَرْز کے اردو معانی

صفت

  • وہ ادیب جس کا اپنا اسلوب ہو، وہ شاعر یا نثرنگار جو اپنے منفرد اور ناقابلِ تقلید اسلوب کے باعث اپنی مثال آپ ہو

Urdu meaning of saahib-e-tarz

  • Roman
  • Urdu

  • vo adiib jis ka apnaa usluub ho, vo shaayar ya nasr nigaar jo apne munafrad aur naaqaabil-e-taqliid usluub ke baa.is apnii misaal aap ho

English meaning of saahib-e-tarz

Adjective

  • writer or poet having unique style of writing

साहिब-ए-तर्ज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लेखक या कवि के लिखने का निराला अंदाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحِبِ طَرْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحِبِ طَرْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone