تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحِبِ نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ نَظَر کے معانیدیکھیے
صاحِبِ نَظَر کے اردو معانی
صفت
- نظر والا، کھرے کھوٹے کی پرکھ رکھنے والا، دور اندیش، دانا، تمیز کرنے والا، سوجھ بوجھ والا
- علم یا فن کے عمیق اور مخفی پہلوؤں کو سمجھنے والا، وسیع مطالعہ والا، عالم جید، بات کی تہہ کو پہنچنے والا
شعر
ہم بھی تھے جوہر گراں مایہ
پر کوئی صاحب نظر نہ ہوا
برسر بام آ کے تو پردۂ رخ ہٹا ذرا
ہم بھی ہیں صاحب نظر ہم کو بھی آزمائے جا
صاحب نظر ہیں لوگ
اور بے بصر ہیں لوگ
English meaning of saahib-e-nazar
Adjective
- Clear-sighted, discerning, intelligent, perspicacious
- a man of discernment, a pious man
साहिब-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
صاحِبِ نَظَر کے مترادفات
صاحِبِ نَظَر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحِبِ نَظَر)
صاحِبِ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔