تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِبِ خَیر" کے متعقلہ نتائج

دائِمی

ہمشہ کا، مستقل، دوامی

اِنْتِقالِ دائِمی

قانونی طور پر ہمیشہ کے لئے جائیداد کو کسی کے نام منتقل کر دینے کا عمل

سُکُونِ دائِمی

سُرُورِ دائِمی

حَبْسِ دائِمی

رک : حبسِ دوام .

اِسْتِحقاقِ دائِمی

مُفارَقَت دائِمی

قطعی علیحدگی، ہمیشہ کے لیے جدا ہو جانا، مراد : موت

مُعافیِ دائِمی

(کاشت کاری) وہ زمین جو ہمیشہ کے لیے معاف کر دی جائے، دوامی جاگیر

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ خَیر کے معانیدیکھیے

صاحِبِ خَیر

saahib-e-KHairसाहिब-ए-ख़ैर

اصل: عربی

وزن : 21221

صاحِبِ خَیر کے اردو معانی

صفت

  • بھلا کرنے والا، دوسروں کی مدد کرنے والا، سخی، ہمدرد، نیک، غمخوار

English meaning of saahib-e-KHair

Adjective

  • generous, liberal, benevolent, lenient, magnanimous

साहिब-ए-ख़ैर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दानशील, जो अच्छे कामों में रुपया ख़र्च करता हो, भला करने वाला, दूसरों की मदद करने वाला, सखी, हमदर्द, नेक, ग़मख़्वार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحِبِ خَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحِبِ خَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone