تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِبِ عِصْمَت" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ عِصْمَت کے معانیدیکھیے

صاحِبِ عِصْمَت

saahib-e-'ismatसाहिब-ए-'इस्मत

وزن : 21222

صاحِبِ عِصْمَت کے اردو معانی

صفت

  • پاک دامن ، پارسا ، عفیفہ ، عصمت دار عورت.

شعر

English meaning of saahib-e-'ismat

Adjective

साहिब-ए-'इस्मत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पाक दामन, पार्सा, अफ़ीफ़ा, इस्मतदार औरत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحِبِ عِصْمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحِبِ عِصْمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone