تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِبِ اِقْتِدار" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ اِقْتِدار کے معانیدیکھیے

صاحِبِ اِقْتِدار

saahib-e-iqtidaarसाहिब-ए-इक़्तिदार

اصل: عربی

وزن : 2122121

Roman

صاحِبِ اِقْتِدار کے اردو معانی

صفت

  • اقتدار رکھنے والا، بااختیار، طاقتور، وہ شخص جسے بہت سارے اختیارات حاصل ہوں، حاکم

Urdu meaning of saahib-e-iqtidaar

Roman

  • iqatidaar rakhne vaala, baa.iKhatiyaar, taaqatvar, vo shaKhs jise bahut saare iKhtyaaraat haasil huu.n, haakim

English meaning of saahib-e-iqtidaar

Adjective

  • sovereign, authority

साहिब-ए-इक़्तिदार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके हाथ में सत्ता हो, इक़्तिदार रखने वाला, बाइख़्तियार, ताक़तवर, वह शख़्स जिसे बहुत सारे इख़्तयारात हासिल हों, हाकिम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحِبِ اِقْتِدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحِبِ اِقْتِدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone