تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحِبِ اِخْتِیار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ اِخْتِیار کے معانیدیکھیے
صاحِبِ اِخْتِیار کے اردو معانی
صفت
- جو اپنی مرضی سے کوئی کام کرے ، جسے انتخاب کا حق ہو، جسے کسی قسم کا اختیار سپرد ہو، خود مختار، مطلق العنان، بااختیار
شعر
اپنی من مانی کس لیے نہ کریں
صاحب اختیار ہیں اب تو
صاحب اختیار ہوں لیکن
دائرہ دائرے کے اندر ہے
English meaning of saahib-e-iKHtiyaar
Adjective
- one possessed of free election or option, a sovereign, one invested with authority or power
साहिब-ए-इख़्तियार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसको अधिकार प्राप्त हो, अधिकार-संपन्न, अधिकारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحِبِ اِخْتِیار)
صاحِبِ اِخْتِیار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔