تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحِبِ ہوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ ہوش کے معانیدیکھیے
صاحِبِ ہوش کے اردو معانی
صفت
- ہوش مند، عقلمند، دانا
شعر
نفس کی دیوی کا پر کیف اشارا پا کر
صاحب ہوش بکے صاحب کردار بکے
اے صاحب ہوش رفتہ رفتہ
آئے گا شعور سر خوشی کا
کھو نہ جا اس سحر و شام میں اے صاحب ہوش
اک جہاں اور بھی ہے جس میں نہ فردا ہے نہ دوش
English meaning of saahib-e-hosh
Adjective
- intelligent
साहिब-ए-होश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अक़लमंद, बुद्धिमान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحِبِ ہوش)
صاحِبِ ہوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔