تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحِب دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِب دِل کے معانیدیکھیے
صاحِب دِل کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ۱. دل والا ، سخی ، بخشش کرنے والا ، کریم ، نیک ، اچھا آدمی.
- ۲. دلیر ، شجاع ، بہادر ، ہمت والا.
- ۳. عارف ، بزرگ ، متقی.
- ۴. دل میں دوسرے کا درد رکھنے و والا ، ہمدرد ، حسّاس آدمی.
- ۵. سمجھدار ، دانا ، عقلمند ، عالی مرتبہ.
شعر
تنگ مت ہو ابتداے عاشقی میں اس قدر
خیریت ہے میرؔ صاحب دل سلامت چاہیے
شعر کیے موزوں تو ایسے جن سے خوش ہیں صاحب دل
روویں کڑھیں جو یاد کریں اب ایسا تم کچھ میرؔ کرو
یا حضرت دل تم تو بڑے صاحب دل تھے
رکھتے تھے بہت اپنے کمالات کی گرمی
English meaning of saahib-e-dil
Persian, Arabic - Adjective
- man of heart, brave, bold, chivalrous
- a God-fearing person
- mystic, pious, generous
- kind-hearted, sympathetic
- witty, sage, wise
साहिब-ए-दिल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- दिलेर, शुजाअ, बहादुर, हिम्मत वाला, दिल वाला, सखी, बख़शिश करने वाला, नेक, अच्छा आदमी, दिल में दूसरे का दर्द रखने-ओ-वाला, हमदरद, बुज़ुर्ग
- सुहृद्, सहृदय, मनस्वी, जो दिल रखता हो, जो मनुष्य को परख सके और बात को समझ सके, पुण्यात्मा, महात्मा, खुदाशनास, समझदार, दाना, अक़लमंद, तत्त्व- ज्ञानी, आरिफ़, दयालु, रहमदिल
صاحِب دِل سے متعلق دلچسپ معلومات
صاحب دل عام خیال ہے کہ یہ ترکیب ہمیشہ بے اضافت بولی جاتی ہے، لیکن یہ درست نہیں۔ آرزو لکھنوی کا شعرسند کے لئے دیکھئے، ’’فک اضافت‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحِب دِل)
صاحِب دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔