تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحِبِ دَرْد" کے متعقلہ نتائج

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، بڑا سفر کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحِبِ دَرْد کے معانیدیکھیے

صاحِبِ دَرْد

saahib-e-dardसाहिब-ए-दर्द

وزن : 21221

صاحِبِ دَرْد کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وہ شخص جو کسی کی تکلیف کو بہت محسوس کرے ، درد مند ،

English meaning of saahib-e-dard

Persian, Arabic - Adjective

साहिब-ए-दर्द के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • दयालु, दयावान्, रहमदिल, जो दूसरे का दुःख-दर्द पहचाने
  • वो शख़्स जो किसी की तकलीफ़ को बहुत महसूस करे, दर्द मंद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحِبِ دَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحِبِ دَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone