تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحَب نَظَر" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحَب نَظَر کے معانیدیکھیے

صاحَب نَظَر

saahab-nazarसाहब-नज़र

نیز - صاحِب نَظَر

اصل: عربی

وزن : 2212

دیکھیے: صاحِبِ نَظَر

صاحَب نَظَر کے اردو معانی

صفت

  • علم یا فن کے عمیق اور مخفی پہلوؤں کو سمجھنے والا، وسیع مطالعہ والا، عالم جید، بات کی تہہ کو پہنچنے والا، نظر والا، کھرے کھوٹے کی پرکھ رکھنے والا، دور اندیش، دانا، تمیز کرنے والا، سوجھ بوجھ والا

شعر

English meaning of saahab-nazar

Adjective

साहब-नज़र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दोष-गुणे को पहचानने वाला, दृष्टिवान्न, ज़र वाला, खरे-खोटे की परख रखने वाला, दूर दृष्टि, बुद्धिमान, तमीज़ करने वाला, सूझबूझ वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحَب نَظَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحَب نَظَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone