تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاحَب نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاحَب نَظَر کے معانیدیکھیے
صاحَب نَظَر کے اردو معانی
صفت
- علم یا فن کے عمیق اور مخفی پہلوؤں کو سمجھنے والا، وسیع مطالعہ والا، عالم جید، بات کی تہہ کو پہنچنے والا، نظر والا، کھرے کھوٹے کی پرکھ رکھنے والا، دور اندیش، دانا، تمیز کرنے والا، سوجھ بوجھ والا
شعر
جو گرد راہ میں منزل نہ دیکھے
کوئی صاحب نظر ایسا نہیں ہے
آج شاید آئینے کا جھوٹ پکڑا جائے گا
آج وہ صاحب نظر ہے آئنے کے سامنے
اے حیاتؔ آئینہ ہوں کیا جلوے
سب یہاں صاحب نظر تو نہیں
English meaning of saahab-nazar
Adjective
- discerning, intelligent, perspicacious, a man of discernment, far sighted
साहब-नज़र के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दोष-गुणे को पहचानने वाला, दृष्टिवान्न, ज़र वाला, खरे-खोटे की परख रखने वाला, दूर दृष्टि, बुद्धिमान, तमीज़ करने वाला, सूझबूझ वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحَب نَظَر)
صاحَب نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔