تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاحَبِ صَدْر" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْاَتْ مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرأت مَندی

جُرأَت آمِیز

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرأت مَندانَہ

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

نِشانِ جُرأَت

بہادری کی علامت، شجاعت کی دلیل

سِتارَۂ جُرأَت

حکومت پاکستان کی جانب سے کسی افسر یا شہری کو غیر معمولی بہادری کے کام پر عطا کیا جانے والا ایک تمغہ

ہِلالِ جُرأت

فوج میں نمایاں کارگزاری پر حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ اعزاز

اردو، انگلش اور ہندی میں صاحَبِ صَدْر کے معانیدیکھیے

صاحَبِ صَدْر

saahab-e-sadrसाहब-ए-सद्र

اصل: عربی

وزن : 21221

صاحَبِ صَدْر کے اردو معانی

صفت

  • جلسے کی صدارت کرنے والے کے لیے تعظیمی نیز خطابی کلمہ ، میر مجلس

شعر

English meaning of saahab-e-sadr

Adjective

  • president, Mr. president! used to attract attention of chairperson or president of a ceremony

साहब-ए-सद्र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जलसे की सदारत करने वाले के लिए सम्मानित उपाधि या शब्द, सभापति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاحَبِ صَدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاحَبِ صَدْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone