اردو، انگلش اور ہندی میں صاحَبِ خانَہ کے معانیدیکھیے
صاحَبِ خانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- گھر والا، گھر کا مالک
- مہمان دار، میزبان
شعر
دل کا جب افسانہ لکھ
غم کو صاحب خانہ لکھ
کس کی ہے دنیا یہ آخر صاحب خانہ ہے کون
میزباں دیکھا نہیں کوئی بھی مہمانوں کے پاس
صاحب خانہ بنا آتا ہے جب آتا ہے عشق
اور اپنے گھر میں خود مہمان ہو جاتے ہیں ہم
English meaning of saahab-e-KHaana
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- owner of a house, master of house, householder, landlord
- host, hospitable
साहब-ए-ख़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- घर का मालिक, घर वाला, गृहस्वामी
- अतिथेय, मेज़बान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاحَبِ خانَہ)
صاحَبِ خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔