تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساہ کے سَوائے کَم بَخْت کے دُونے" کے متعقلہ نتائج

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَکْسا

چسکا کا عوامی تلفظ

چَوکَسائی

احتیاط، بیدارمغزی، ہوشیاری، توجہ، دھیان، خبرداری، چوکسی

چِکسا

چسکا

چاکسُو

ایک قسم کے کالے بیج جو آشوب چشم کے علاج میں مفید ہے

چَکْسُوئی

ایک قسم کی گھاس .

چَکاسَہ

A porcupine.

چَکْسَہ

پڑیا جس میں سودا بندھا ہوتا ہے

چِکْسی

(طب) مشہور ہندوستانی دوا، اس کے پیٹ میں گانٹھیں ہوتی ہیں ان کے کیڑے نکلتے ہیں اس کو آندھی جھاڑا بھی کہتے ہیں .

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

چاکَڑ چاکْسُو

ایک قسم کا سیاہ چکنا بیج جو مسور کے برابر ہوتا ہے اور آشوب چشم کے علاج میں کام دیتا ہے

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ساہ کے سَوائے کَم بَخْت کے دُونے کے معانیدیکھیے

ساہ کے سَوائے کَم بَخْت کے دُونے

saah ke savaa.e kam baKHt ke duuneसाह के सवाए कम बख़्त के दूने

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ساہ کے سَوائے کَم بَخْت کے دُونے کے اردو معانی

  • ساہوکار تو صرف ایک کے سوائے بناتا ہے ، بدبخت دونے بنانےکی کوشش کرتا ہے اور نقصان اٌٹھاتا ہے ؛ لالچی شخص کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of saah ke savaa.e kam baKHt ke duune

  • Roman
  • Urdu

  • saahuukaar to sirf ek ke sivaa.e banaataa hai, badbaKht done banaanekii koshish kartaa hai aur nuqsaan aauThaataa hai ; laalchii shaKhs ke mutaalliq kahte hai.n

साह के सवाए कम बख़्त के दूने के हिंदी अर्थ

  • साहूकार तो सिर्फ़ एक के सिवाए बनाता है, बदबख़्त दोने बनानेकी कोशिश करता है और नुक़्सान अऔठाता है , लालची शख़्स के मुताल्लिक़ कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکسی کَرنا

خبر دار رہنا ، چوکنّا رہنا ؛ تیار رہنا ، مستعد رہنا ، کمر بستہ رہنا.

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

چَکْسا

چسکا کا عوامی تلفظ

چَوکَسائی

احتیاط، بیدارمغزی، ہوشیاری، توجہ، دھیان، خبرداری، چوکسی

چِکسا

چسکا

چاکسُو

ایک قسم کے کالے بیج جو آشوب چشم کے علاج میں مفید ہے

چَکْسُوئی

ایک قسم کی گھاس .

چَکاسَہ

A porcupine.

چَکْسَہ

پڑیا جس میں سودا بندھا ہوتا ہے

چِکْسی

(طب) مشہور ہندوستانی دوا، اس کے پیٹ میں گانٹھیں ہوتی ہیں ان کے کیڑے نکلتے ہیں اس کو آندھی جھاڑا بھی کہتے ہیں .

چَوکْسی بَھرنا

ہوشیار رہنا ؛ پہرادینا.

چاکَڑ چاکْسُو

ایک قسم کا سیاہ چکنا بیج جو مسور کے برابر ہوتا ہے اور آشوب چشم کے علاج میں کام دیتا ہے

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساہ کے سَوائے کَم بَخْت کے دُونے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساہ کے سَوائے کَم بَخْت کے دُونے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone