تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساغَر و مِینا" کے متعقلہ نتائج

اِبْرِیق

لمبی گردن کا دستے دار لوٹا، آفتابہ

اَبْرَق

شیشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے، ملنے یا مسلنے سے بہ آسانی چورا ہو جاتی ہے، اس میں نمی اور بجلی کی رو سرایت نہیں کرتی

اَبارِیق

ابریق کی جمع، چمکدار تلواریں، لوٹے

اِبْراق

اِبْرَۂِ قَنْوِیَّہ

(جراحی) نالی دار یا پولی سوئی جس کے ذریعے استسقا وغیرہ میں پیٹ کا پانی نکالا جاتا ہے

اَبَد قَرار

ہمیشہ برقرار رہنے والا، کبھی فنا نہ ہونے والا

اَبْرِ قِبْلَہ

مغرب کی جانب سے اُٹھنے والا بادل جوعموماً (ان خطوں میں جو مکہ معظمہ کے مشرق میں واقع ہیں) برستا ہے

عَبْدِ اَقل

رک : بندۂ احقر ، حقیر بندہ (انکسار اور عاجزی کے طور پر).

اردو، انگلش اور ہندی میں ساغَر و مِینا کے معانیدیکھیے

ساغَر و مِینا

saaGar-o-miinaaसाग़र-ओ-मीना

اصل: فارسی

وزن : 21222

ساغَر و مِینا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیالہ و صراحی ، شراب کا سامان، شراب کے برتن

شعر

English meaning of saaGar-o-miinaa

Noun, Masculine

  • glass and goblet, the accessories of wine drinking, the pot of wine

साग़र-ओ-मीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्याला और सुराही, शराब पीने की सामग्री, शराब के बर्तन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساغَر و مِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساغَر و مِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone