تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَاغَرْ سَرشَار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَاغَرْ سَرشَار کے معانیدیکھیے
سَاغَرْ سَرشَار کے اردو معانی
مذکر
- شراب سے بھرا ہوا پیالہ، منھ تک بھرا ہوا پیالہ
شعر
خیر سے باغ میں پھر غنچہ گل رنگ کھلا
شکر ہے دور میں پھر ساغر سرشار آیا
نشۂ صد جام کیف انتظار یار تھا
ہجر میں ٹھہرا ہوا دل ساغر سرشار تھا
ساقی نے دیا کیا مجھے اک ساغر سرشار
گویا کہ دو عالم سے ظفرؔ بے خبری دی
English meaning of saaGar-e-sarshaar
Masculine
- intoxicating wine-glass
साग़र-ए-सरशार के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- शराब से लबालब प्याला, मुँह तक भरा हुआ प्याला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَاغَرْ سَرشَار)
سَاغَرْ سَرشَار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔