تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساغَرِ جَم" کے متعقلہ نتائج

جامِ جَم

ایران کے بادشاہ جمشید کا پیالہ جس پر ہندسی خطوط اور شکلیں بنی ہوئی تھیں (کہتے ہیں کہ ان خطوط سے آئندہ کا حال بتایا جاسکتا تھا اور اس میں احوال عالم کا مشاہدہ کیا جاسکتا تھا)، جام جہاں نما، ساغر جم

جامِ جَمشْید

جُمْعَہ جُمْعَہ آٹھ دِن کی پَیدائش

کسی شخص کی نا تجربہ کاری ظاہر کرنے کے لیے طنز و حقارت کے لیے کہتے ہیں، اس وقت کہتے ہیں جب کوئی چھوٹی عمر کا چالاکی یا گستاخی کرے

جُمْعَہ جُمْعَہ آٹھ دِن

چند روز، بہت کم مدت، کم عمر

جُمْعَہ جُمْعَہ

رک : جمعے کے جمعے .

جام سفالیں

مٹی کا گلاس، مٹی کا پیالہ، کلڑھ

جام مے

شراب کا پیالہ، شراب سے بھرا ہوا پیالہ یا گلاس، وہ گلاس جس میں شراب، مے ڈال کر پیا جاتا ہے

جام لبریز

چھلکتا ہوا جام، بھری ہوئی شراب، بھرا ہوا جام، لبالب جام

جام سفالی

clay cup

جامِ عِشْق

عشق کاجام، پیار کا پیالہ، محبت کی شراب، عشق کی شراب

جامِ شَہادَت

راہ خدا میں جان دینے کا مرتبہ، شہادت کا درجہ، کسی خاص مقصد میں موت کا اعزاز

جامِ عَدَم

wine glass of non-existence

جامِ عِشْرَت

wine glass of pleasure

بَعْدِ جام

شراب پینے کے بعد

جامِ عَقِیْق

عقیق یعنی ایک سرخ رنگ کے قیمتی پتھر سے بناہوا شراب کا پیالا

جامِ فِرعَون

فرعون کا زریں پیالہ جسے چار آدمی اُٹھا کرمجلس میں لاتے اور چلاتے تھے.

جام گل

پھول کے گلاس کا جام، شراب کا پھول کا گلاس، گلاب جیسا کپ

جام گل

مٹی کا گلاس، مٹی کا پیالہ، مٹی کا برتن، مٹی کے سامان

اِعْظام

بڑا کرنا

جامِ فِرعَونی

جامِ سَحَر

(کنایتہً) سورج، آفتاب

دَورِ جام

جام شراب، شراب کا پیالہ

جامِ شَراب

شراب کا گلاس یا پیالہ جو شراب سے بھرا ہوا ہو

جامِ صِحَت

دوستوں وغیرہ و سلامتی کے لیے شراب سے بھرا ہوا ساغر ، رک : جام پینا معنی نمبر ۲.

جامِ زَر

سونے کا پیالہ ، قیمتی ساغر .

جامِ نَمرُود

سات طلسم جو نمرود کے لیے تیار کیے تھے .

جامِ عِنایَت

wine-glass of kindness

جامِ سِفال

مٹی سے بنایا ہوا پیالہ، مٹی کا پیالا، بے حیثیت یا کم قیمت سستہ اور ارزاں یا آسانی سے دستیاب ہونے والا سامان

جامِ سِفالِینَہ

human body.

جَامِ عُمْر

goblet of life, age

جامِ عالی

बहुत बड़ा पियाला।।

اَعْجام

بیرون عرب کے باشندے، عجمی لوگ، عرب کے فصحا اپنے مقابلے میں سب کو عجم (گونگا) کہتے تھے

جامِ تَوَلّا

(مجازاََ) شراب محبت ، جام محبت.

شُعْلَۂ جام

(مجازاً) شراب

جامِ مَوت

انتقال اور وفات سے کھایہ ؛ ایمے نیٹا گروہ کی نوع کلاہ باراں کی ایک قسم جس کے کھانے سے موت واقع ہوجاتی ہے ، زہریلی کھمبی کی ایک قسم .

لَبِ جام

پیالے یا جام کا کنارا

خطِْ جام

seven lines of Jamshed's cup, Khat-e-jaur, Khat-e-Baghdad, Khat-e-Basra, Khat-e-Arzaq, Khat-e-Ashk, Khat-e-Kashghar, Khat-e-Ferodina

جامِ گُلاب

(مجازاََ) شراب کا پیالا.

جامِ گَوہَری

بلوری پیالہ ؛ معشوق کا دہن اور لب.

جامِ کُہَن

(لفظاََ) پرانا جام ، (مجازاََ) پرانا اصول ، پرانا نظام.

جامِ طَہُور

اس پاک مشروب کا پیالہ جو شراب سے بھی زیادہ مزے دار بتایا جاتا ہے

جامِ مُحَبَّت

پیار، محبت یا عشق یا اس کا اظہار

خطِّ جام

نُقْرَۂ جام

۔(ف) مذکر۔ خالص چاندی(مصرع) نقرۂ جام صرف ہوتا ہے۔

جامِ صَبُوحی

شراب کا پیالہ جو صبح کو پیا جائے

خَندَۂ جام

शराब उँडेलने का शब्द, शराब के प्याले की लहर।।

جام جہاں بیں

جمشید کا وہ پیالہ جس سے وہ دنیا کے حالات سے واقف ہوتا تھا

بادَۂِ بے جام

Intoxicating liquor, wine without glass

جامِ شَہادَت پِینا

شہادت کا مرتبہ پانا، شہید ہو جانا

جامِ شَہْر باری

جام شہر باری بہت بڑے پرانے جام کو کہیتے ہیں

جامِ جَہاں نُماں

दे. ‘जामे जम'।

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

صلاۓ جام مے

invitation, shout for a glass of wine

دَورِ جام چَلنا

ساغر شراب کا باری باری ہر ایک کے روبرو آنا

جامِ گِیتی نُما

رک : جام جہاں نما .

دُرْدِ تَہِ جام

خام یا ساغر کی تہ میں جمی ہوئی شراب ، تلچھٹ

جامِ شَرابِ مُحَبَّت

محبت کی شراب کا پیالہ، بہت محبت (پلانا، پینا کے ساتھ)

جامِ جَہاں نُما ہے

اس میں بہت سے مطالب ہیں.

شَرابِ بے ساغَر و جام

(تصوّف) سرورِ حقیقی کو کہتے ہیں ؛ شرابِ طہور .

دَر کَفے جامِ شَرِیعَت، دَر کَفے سَنْدانِ عِشْق

صُلح کُل پر عامل، پر ایک سے ملاپ رکھنے والا، موافق و مخالف دونوں کو خوش رکھنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساغَرِ جَم کے معانیدیکھیے

ساغَرِ جَم

saaGar-e-jamसाग़र-ए-जम

وزن : 2122

Urdu meaning of saaGar-e-jam

  • Roman
  • Urdu

English meaning of saaGar-e-jam

Noun, Masculine

  • goblet of Jamshed in which, it is said, he could see the entire world

साग़र-ए-जम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जमशेद का जाम - माना जाता है वो इसमे पूरा विश्व देख सकता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساغَرِ جَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساغَرِ جَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone