تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاف صاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاف صاف کے معانیدیکھیے
صاف صاف کے اردو معانی
فعل متعلق، مذکر
- سچ سچ، کھری کھری، بے لاگ، لگی لپٹی رکھے بغیر
- علی الاعلان، کھلّم کھلّا، واضح طور پر
- بالکل، پوری طرح، کلیۃً
صفت
- اجلا، سفید، بے داغ
- جس میں کوئی ابہام یا گنجلک نہ ہو، بالکل واضح
English meaning of saaf-saaf
Adverb, Masculine
- plainly, openly, flatly, without reserve
- clearly, openly
- exactly, precisely
Adjective
- pure, clean, clear
- without difficulty
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاف صاف)
صاف صاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔