تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صاف و شَفّاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صاف و شَفّاف کے معانیدیکھیے
صاف و شَفّاف کے اردو معانی
صفت
- صاف شفاف، ایسا صاف جس کے آر پار نظر آ سکے، بالکل صاف
شعر
صاف و شفاف تھی پانی کی طرح نیت دل
دیکھنے والوں نے دیکھا اسے گدلا کر کے
English meaning of saaf-o-shaffaaf
Adjective
- clear and transparent
साफ़-ओ-शफ़्फ़ाफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ऐसा शुद्ध जिसके आर पर नज़र आ सके, बिलकुल साफ़, स्पष्ट और पारदर्शी
- बहुत ही निर्मल और स्वच्छ, बहुत चमक-दमकवाला।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صاف و شَفّاف)
صاف و شَفّاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔